Dr.Muhammad Shahid

Dr.Muhammad Shahid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Muhammad Shahid, Doctor, kabirwala 5kasi, Kabirwala.

29/05/2026

گزشتہ رات ایک مریضہ کا فون آیا اچانک دائیں ٹانگ میں شدید درد شروع ھو گیا ٹانگ پر پسینہ دوسری ٹانگ سے کچھ ٹھنڈی بے چینی ساتھ میں نے علامات لینے کے بعد ایکو نائیٹ 10ایم میں براڈ کاسٹ کی الحمدللہ آدھے گھنٹے بعد رابطہ کیا مریضہ پر سکون تھی درد ختم ھو چکا تھا الحمدللہ

28/05/2026

28مئ یوم تکبیر اللہ تعالیٰ۔ ملک پاکستان کی حفاظت فرماے آمین

25/05/2026

الحمدللہ رب العالمین

20/05/2026
20/05/2026

لاھور سے مریض کی کال آتی بتاتا ھے کہ ایک ماہ سے خشک کھانسی ھے بڑی دوائیاں استعمال کی سیرپ بھی کافی استعمال کیے مگر کوئ افاقہ نھیں ھوا اس کی کیس ٹیکنگ کی گئ برائ اونیا ون ایم ریومکس ون ایم صبح شام تین دن براڈ کاسٹ کی الحمدللہ کھانسی مکمل ٹھیک ھو گئ الحمدللہ

09/05/2026

الحمدللہ

29/04/2026

لاھور سے ایک فی میل مریضہ گردوں میں پتھری کے سلسلے میں میڈیسن لے کے گی کچھ دنوں بعد اس کے معدے میں درد کی شکایت ھوئ اس نے فون کیا کہ ڈاکٹر صاحب میرے معدے میں درد ھونا شروع ھو گیا ھے میں نے علامات لیں کھانے کے بعد درد ھوتا تھا اس وقت بھی ھو رھا تھا میں نے کالی بائکروم ون ایم میں براڈ کاسٹ کی اور ان سے کھا کہ دس منٹ بعد بتانا مریضہ حیران رہ گئ اس کے دس منٹ بعد کال کی کہ ڈاکٹر صاحب درد تو اب ٹھیک ھے الحمدللہ

25/04/2026

آج رات ایک کال آئ کہ بچے کو صبح سے موشن ا رھے ھیں اور میڈیسن بھی سیرپ دے ھیں مگر موشن میں افاقہ نھیں ھوا۔ میں نے علامات لیں اور بچے کو سورائنم ون میں براڈ کاسٹ کر دی ابھی میں کلینک۔ پر آکے فون کیا بچے کو رات سے کوئ موشن نھیں آیا اور بچہ ماشاءاللہ ٹھیک ھے الحمدللہ

Address

Kabirwala 5kasi
Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Muhammad Shahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category