Yousaf Surgicare Hospital And Maternity Home 12 Meel

Yousaf Surgicare Hospital And Maternity Home 12 Meel Medical And Surgical Hospital

جدید لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے اپینڈکس کا کامیاب آپریشن۔کم تکلیف، چھوٹے زخم، اور جلد صحت یابی. سرجن ڈاکٹر طلحہ یوسف ایم ...
29/07/2026

جدید لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے اپینڈکس کا کامیاب آپریشن۔
کم تکلیف، چھوٹے زخم، اور جلد صحت یابی.

سرجن ڈاکٹر طلحہ یوسف
ایم بی بی ایس آر ایم پی
ایم ایسr (ماسٹر آف سرجری) جنرل سرجری
نشتر ہاسپٹل ملتان

26/07/2026
اتوار صبح 9 بجے سے رات 10 بجے
19/07/2026

اتوار صبح 9 بجے سے رات 10 بجے

انگرون ٹو نیل (Ingrown Toenail)انگرون ٹو نیل ایک عام مسئلہ ہے جس میں ناخن کا کنارہ جلد کے اندر بڑھنے لگتا ہے، جس کی وجہ ...
31/05/2026

انگرون ٹو نیل (Ingrown Toenail)

انگرون ٹو نیل ایک عام مسئلہ ہے جس میں ناخن کا کنارہ جلد کے اندر بڑھنے لگتا ہے، جس کی وجہ سے درد، سوجن، لالی اور بعض اوقات انفیکشن بھی ہو سکتا ہے۔ یہ مسئلہ عموماً پاؤں کے انگوٹھے میں ہوتا ہے اور تنگ جوتے پہننے، ناخن غلط طریقے سے کاٹنے یا چوٹ لگنے کی وجہ سے پیدا ہو سکتا ہے۔

اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو انفیکشن بڑھ سکتا ہے۔ مناسب معائنہ اور علاج سے اس مسئلے کو مؤثر طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے۔

یوسف سرجی کیئر ہاسپٹل

سرجن ڈاکٹر طلحہ یوسف

MBBS RPM MS (R) General Surgery

Registrar Nishtar Hospital Multan

مزید معلومات، معائنے یا علاج کے لیے آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

رابطہ نمبر: 03417298472
پتہ: یوسف سرجی کیئر ہاسپٹل، نزد UBL بینک اڈا پل 12 میل کبیروالا

Address

Adda Pull 12 Meel Tehsil Kabirwala Distt Khanewal
Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Surgicare Hospital And Maternity Home 12 Meel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category