Alshifa Health Care

Call Contact the practice

Alshifa Health Care Alshifa Medical Centre

06/08/2026

Lab technician required for Alshifa health care Kalabat

🌟 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🌟👁️‍🗨️ فری میڈیکل کیمپ 📅 تاریخ: 07 جون (بروز اتوار) ⏰ وقت: صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے 📍 مقام:...
06/06/2026

🌟 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🌟

👁️‍🗨️ فری میڈیکل کیمپ

📅 تاریخ: 07 جون (بروز اتوار) ⏰ وقت: صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے 📍 مقام: الشفاء، بیلٹہ کیئر، مین زیدہ ٹوپی روڈ، کلابٹ

اس فری میڈیکل کیمپ میں درج ذیل سہولیات فراہم کی جائیں گی:

✅ نظر کی کمزوری کا معائنہ
✅ میڈیکل چیک اپ
✅ الٹرا ساؤنڈ
✅ دانتوں کا چیک اپ
✅ فزیوتھراپی
✅ بچوں کا چیک اپ

💡 اگر آپ یا آپ کے اہلِ خانہ کو نظر کی کسی بھی قسم کی شکایت ہے تو اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی آنکھوں کا مفت معائنہ کروائیں۔

📞 رابطہ: 03118252060

🌟 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🌟👁️‍🗨️ فری آئی کیمپ الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل راولپنڈی کے سینئر آپٹومیٹرسٹ اور وژن اسپیشلسٹ سر...
06/06/2026

🌟 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🌟

👁️‍🗨️ فری آئی کیمپ الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل راولپنڈی کے سینئر آپٹومیٹرسٹ اور وژن اسپیشلسٹ سرمد سہیم خان آپ کی خدمت میں۔

📅 تاریخ: 07 جون (بروز اتوار) ⏰ وقت: صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے 📍 مقام: الشفاء، بیلٹہ کیئر، مین زیدہ ٹوپی روڈ، کلابٹ

اس فری آئی کیمپ میں درج ذیل سہولیات فراہم کی جائیں گی:

✅ نظر کی کمزوری کا معائنہ
✅ بچوں کی نظر کا معائنہ
✅ خشک آنکھوں کی تشخیص
✅ بھینگے پن (Squint) کا معائنہ
✅ سفید موتیے کی سکریننگ
✅ دیگر آنکھوں کی بیماریوں کی جانچ

💡 اگر آپ یا آپ کے اہلِ خانہ کو نظر کی کسی بھی قسم کی شکایت ہے تو اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی آنکھوں کا مفت معائنہ کروائیں۔

📞 رابطہ: 03118252060

اپنی بینائی کی حفاظت کریں، کیونکہ صحت مند آنکھیں روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔

31/05/2026

Alshifa health care ko Medical technician and laboratory technician ki zarorat hai .
Mutaliqa afrad is number per rabata krein
03275668737

26/04/2026
20/04/2026

Need Health Technician and Lab Technician
Contact : 0311-8252060 / 0327-5668737

19/04/2026

الشفاء ہیلتھ کئیر ہسپتال کو مندرجہ ذیل سٹاف کی ضرورت ہیں۔
01: ہیلتھ ٹیکنیشن
02: لیبارٹری ٹیکنیشن
03: ایکسرے ٹیکنیشن
04: ایل ایچ وی (LHV)
رابطہ نمبر: 03118252060
الشفاء ہیلتھ کئیر ہسپتال مین ذیدہ ٹوپی روڈ کلابٹ.

19/04/2026

الشفاء ہیلتھ کئیر ہسپتال کو مندرجہ ذیل ڈاکٹرز کی ضرورت ہیں۔
01: سکن سپیشلسٹ
02: میڈیکل سپیشلسٹ
03: آرتھوپیڈک سرجن
04: کارڈیالوجیسٹ
05: الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ
06: جنرل سرجن
07: چلڈرن سپیشلسٹ
08 : گائناکالوجسٹ
رابطہ نمبر: 03118252060
الشفاء ہیلتھ کئیر ہسپتال مین ذیدہ ٹوپی روڈ کلابٹ

Address

Kalabat
23520

Telephone

+923409109099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alshifa Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alshifa Health Care:

Shortcuts

Share

Category