17/05/2026
🌿 برائے ایصالِ ثواب 🌿
محسنِ طب، مجددِ طبِ حقیقی، حکیم انقلاب
حضرت حکیم دوست محمد صابر ملتانیؒ
کی عظیم طبی، تحقیقی اور سائنسی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے
✨ عظیم الشان طبی کیمپ ✨
صدیوں پرانی طبِ اسلامی و طبِ یونانی کی روشن روایت آج بھی انسانیت کی خدمت میں زندہ ہے۔
بو علی سینا، جالینوس، رازی اور ہمارے اکابر حکماء نے جن اصولوں پر علاج کیا، انہی سچے طبی اصولوں کی روشنی میں یہ خصوصی طبی کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
📅 تاریخ: 18 مئی، بروز سوموار
🕘 وقت: صبح 9 بجے تا شام 4 بجے
💠 خصوصی رعایت 💠
500 روپے پرچی فیس کی بجائے صرف 250 روپے
اسی طرح ادویات پر بھی خصوصی رعایت دی جائے گی۔
🌟 خصوصی آمد 🌟
استادُ الحکماء، ماہرِ طبِ یونانی و طبِ فطرت
مدرس “طب فطرت آن لائن اکیڈمی”
حکیم ندیم تیمور صاحب (پنڈی بھٹیاں)
تشریف لا کر مریضوں کا معائنہ، نبض شناسی، مشورہ اور علاج فرمائیں گے۔
🌿 معدہ، جگر، شوگر، بلڈ پریشر، جوڑوں کا درد، عرق النساء، الرجی، جلدی امراض، کمزوری، سر درد، خواتین و مردانہ امراض، گردہ و پتھری اور دیگر پیچیدہ امراض کے مریض خصوصی استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
👨⚕️ زیرِ اہتمام:
حجامہ تھراپسٹ، ہربلسٹ، طبیب
حکیم عبدالمنان
مالک: عبدالمنان دارالشفاء حجامہ سنٹر
📍 مقام:
بلمقابل نیشنل بینک، بھون روڈ، چکوال
📞 رابطہ نمبر:
0316-7566709
0334-7566709
🌸 خواتین کے لیے مکمل باپردہ ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔
📢 اہم گزارش:
بہتر معائنہ، بروقت رہنمائی اور آسانی کے لیے جلد تشریف لائیں یا دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر کے اپنی بکنگ کنفرم کروائیں۔
🤲 آئیے! طبِ اسلامی و طبِ یونانی کی حقیقی روح کو زندہ کریں اور دکھی انسانیت کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں۔
📲 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مریض اس طبی خدمت سے فائدہ اٹھا سکیں۔