SAFIA Family Hospital

SAFIA Family Hospital safia family hospital providing emergency services 24/7 equipped with operation theatre...emergency

21/08/2026
20/08/2026

جہالت یا اندھا اعتقاد: ایک انگوٹھی جو انگلی نگل گئی
لاہور کے مشہور سرکاری ہسپتال کی ایمرجنسی میں ایک 14-15 سالہ لڑکا لایا جاتا ہے جس کی حالت آپ کے سامنے ہے ۔ صرف ایک دھاتی چھلے یا انگوٹھی کی وجہ سے اس بچے کی انگلی ہمیشہ کے لیے ضائع ہو گئی۔
یہ بچہ پچھلے ایک ماہ سے تکلیف میں تھا۔ انگلی آہستہ آہستہ سوج کر نیلی اور پھر کالی پڑتی گئی، لیکن نہ تو کسی ڈاکٹر کو دکھایا گیا اور نہ ہی وہ چھلا اتارا گیا۔ بار بار پوچھنے پر معلوم ہوا کہ شاید کسی "پیر صاحب" کا دیا ہوا دم والا چھلا تھا، جسے اتارنا گناہ یا بدشگونی سمجھا گیا۔ ساتھ میں کئی دھاگے بھی بندھے ہوئے تھے۔
وجہ جو کوئی بھی ہو اندھا اعتقاد ہو ، توہم پرستی ہو یا جہالت ایک نوجوان لڑکا مستقل معذوری کا شکار ہو گیا
خدارا اپنے آپ کو بچائیں کوئی بھی مسئلہ ہو تو مستند معالج سے ضرور رابطے کریں
انگوٹھی یا چھلا پہننا ہو تو پھر بھی چند احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں

1 جب بھی انگلی میں معمولی سوجن محسوس ہو، فوری انگوٹھی اتار دیں۔
2 اگر انگوٹھی پھنس جائے تو جل ، تیل یا ٹھنڈے پانی سے چکنا کرکے آہستہ سے نکالنے کی کوشش کریں۔
3 ڈھیلی انگوٹھی پہنیں
4 اگر گھر میں نہ نکلے تو فوراً ہسپتال جائیں — انگوٹھی کٹر استعمال کرتے ہیں۔
5ذیابیطس، بلڈ پریشر،دوران حمل اور جوڑوں کے مریض خاص احتیاط کریں۔
6اگر آپ نے انگوٹھی پہنی ہوئی ہے اور اس ہاتھ پر کوئی بھی چوٹ لگتی ہے تو فوراً انگوٹھی اتار دیں نہیں تو وقت کی ساتھ ساتھ سوجن بڑھے گئی اور انگوٹھی پھنس جائے گئی

جشن آزادی مبارک 2026
14/08/2026

جشن آزادی مبارک 2026

14/08/2026

Happy Independence Day from dr Ali emergency medical officer safia family hospital kallar syedan

Address

Darvash Adda. . . Near Garden View Hotel. . . Kallar Syedan
Kallar Saidan

Telephone

+92513570486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAFIA Family Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category