دربا عالیہ بابا سید حسن محمد کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار انڈیا

  • Home
  • Pakistan
  • Kamalia
  • دربا عالیہ بابا سید حسن محمد کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار انڈیا

دربا عالیہ بابا سید حسن محمد کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار انڈیا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دربا عالیہ بابا سید حسن محمد کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار انڈیا, Mohallah Khalid Colony, Kamalia.

یہ پیج صرف بابا سید حسن محمد کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار آف انڈیا اور ان کی زندگی پر روشنی ڈالنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارا مقصد صرف کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار اور انکے جد امجد مولا امام موسی کاظم علیہ سلام سے جو ان کی نسبت ہے اس کو اجاگر کرنا ہے۔

انشاءاللہ بحکمِ والعصر (ع)
02/09/2026

انشاءاللہ بحکمِ والعصر (ع)

01/09/2026

جشنِ صادقین علیہ سلام۔

ڈیرہ باوا سید اقبال حسین شاہ کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار کمالیہ۔

باوا سید قلب عباس کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار (امریکا)

باوا سید حیدر رضا کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار۔

باوا سید اختر عباس کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار (اٹلی)

سید آصف رضا کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار۔

سید زمان عباس کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار (امریکا)

سید حسن رضا کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار۔

سید علی کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار۔

سید حسین رضا کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار۔

محترم جناب نوابزادہ خان مرتضیٰ علی خان کمالیہ۔

محترم جناب نوابزادہ خان محمد علی خان کمالیہ۔

محترم جناب میاں حسن رضا کمالیہ۔

محترم جناب احسان الحق پٹواری کمالیہ۔

آمد آقا و مولا محمد مصطفی صلی الله علیہ والہ وسلم  مولا امام جعفر صادق علیہ سلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر دل کی گہرائ...
30/08/2026

آمد آقا و مولا محمد مصطفی صلی الله علیہ والہ وسلم
مولا امام جعفر صادق علیہ سلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے۔ اور تمام مومنین سے شرکت کی اپیل کرتے ہے۔

23/08/2026

عید شجاع مبارک ہو۔

05/08/2026

چہلم امام حسین علیہ سلام
مرکزی ماتمی سنگت سرکار موسیٰ رضا علیہ سلام
سرپرست سید اختر عباس کاظمی المشہدی (اٹلی)
سید آصف رضا کاظمی المشہدی اور سید علی کاظمی المشہدی مولا کی بارگاہ میں پرسہ پیش کر رہیں ہے۔

انشاءاللہ (موکب بی بی ام لبنین سلام علیہ) ہر سال کی طرح اس سال بھی لنگر امام حسین علیہ سلام بسلسلہ چہلم امام حسین علیہ ب...
02/08/2026

انشاءاللہ (موکب بی بی ام لبنین سلام علیہ) ہر سال کی طرح اس سال بھی لنگر امام حسین علیہ سلام بسلسلہ چہلم امام حسین علیہ بر مقام دربار بابا سید حسن محمد کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار محلہ خالد کالونی کمالیہ میں انتظام ہوگا۔
تمام مومنین سے بھر پور شرکت کی اپیل ہے۔

انشاءاللہ بحکمِ والعصر 🙏
25/07/2026

انشاءاللہ بحکمِ والعصر 🙏

29/06/2026

پرسہ داری مظلوم کربلا ع

18/06/2026

مرشدِ باوا سید حیدر رضا کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار مولا (ع)کا ذکر کرتے ہوئے۔

Address

Mohallah Khalid Colony
Kamalia

Telephone

+923079292725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربا عالیہ بابا سید حسن محمد کاظمی المشہدی محلاں والی سرکار انڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share