Zia ullah

Zia ullah 💖Help to other.love with each other. always thinking positive.take respect and give respect.❤

30/08/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پمز آتشزدگی واقعے میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کے لئے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے کے انعام کی منظوری

وزیرِ اعظم کا نرس رضیہ نورین کی جانب سے کمال ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ کے باوجود تباہی سے کچھ لمحوں پہلے بھاگ کر ایک بچے کو بچانے کے عمل پر خراج تحسین.

"ایسے فرض شناس لوگوں کی جس قدر ستائش کی جائے کم ہے۔"
~وزیراعظم

27/08/2026
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہیگا.
26/08/2026

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہیگا.

الحمدللہ! آج میری زندگی کا ایک خوبصورت اور یادگار دن ہے۔جس کامیں نے برسو انتظار کیا۔🎓یہ سفر محنت، مشکلات، دعاؤں اور بے ش...
20/08/2026

الحمدللہ! آج میری زندگی کا ایک خوبصورت اور یادگار دن ہے۔جس کامیں نے برسو انتظار کیا۔🎓
یہ سفر محنت، مشکلات، دعاؤں اور بے شمار تجربات سے بھرپور تھا۔ میں دل کی گہرائیوں سے اللہ تعالیٰ، اپنے والدین، اساتذہ، خاندان اور دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا اور میری حوصلہ افزائی کی۔
یہ اختتام نہیں بلکہ ایک نئے سفر اور نئی کامیابیوں کا آغاز ہے۔ ✨
الحمدللہ ہر حال میں 🤲❤️
ایک خواب پورا ہوا، اب نئے خوابوں کی باری ہے۔ 🎓✨

سسٹم سے شکوہ ہو سکتا ہے، وطن سے نہیں۔ 🇵🇰❤️یہ مٹی ہماری پہچان ہے، پاکستان ہماری جان ہے۔پاکستان زندہ باد 🇵🇰
14/08/2026

سسٹم سے شکوہ ہو سکتا ہے، وطن سے نہیں۔ 🇵🇰❤️
یہ مٹی ہماری پہچان ہے، پاکستان ہماری جان ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

12/08/2026

صحت سب سے بڑی نعمت ہے
اپنی صحت کا خیال رکھیں، کیونکہ صحت مند جسم ہی خوشحال زندگی کی بنیاد ہے۔ ❤️
1.متوازن غذا کھائیں
2 مناسب مقدار میں پانی پئیں
4 روزانہ ورزش یا واک کریں
4پوری نیند لیں
5 وقتاً فوقتاً اپنا چیک اَپ کروائیں
6 سگریٹ اور نشہ آور اشیاء سے پرہیز کریں
آج اپنی صحت کے لیے ایک اچھا قدم اٹھائیں، کیونکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
#صحت

Address

Kanju

Telephone

+923155662782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share