Organic Products

Organic Products Natural and Organic Products is a new way of life

Best product for Couples without Children Inbox us for placing orders
01/09/2021

Best product for Couples without Children
Inbox us for placing orders

We are coming up with exciting new products USA, UK and Canada. Stay connected!
09/06/2021

We are coming up with exciting new products USA, UK and Canada. Stay connected!

One A Day MultivitaminsImported from USA and CanadaInbox us for placing orders
25/01/2021

One A Day Multivitamins
Imported from USA and Canada

Inbox us for placing orders

Weight loss 💯 Natural ProductPrice Rs2000/- Guaranteed Weight loss Order online in our website herbpk . comOr inbox us a...
22/01/2021

Weight loss 💯 Natural Product
Price Rs2000/-
Guaranteed Weight loss

Order online in our website herbpk . com
Or inbox us at fb

عرق گلاب فیشل 1 بار کیا میری تو حیرت کی انتہا نہ رہی ۔اس تحریر میں آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ عرق گلاب کی مدد سے اپنے چہ...
20/01/2021

عرق گلاب فیشل 1 بار کیا میری تو حیرت کی انتہا نہ رہی ۔
اس تحریر میں آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ عرق گلاب کی مدد سے اپنے چہرے کی خوبصورتی کو اور زیادہ بڑھا سکتے ہیں اور نکھار سکتے ہیں اسے سپوٹ لیس گلوئنگ بناسکتے ہیں کیونکہ روز واٹر جلد کو صاف ستھر ابنانے کے لئے جادو کا کام کرتا ہے چاہے آپ کی سکن آئلی ہو ڈرائی ہو یا پھر نارمل ہو یہ ہر قسم کی جلد کے لئے پرفیکٹ ہے کیونکہ روز واٹر ایک ٹونر کی طرح کام کرتا ہے جو آپ کی سکن کی گہرائی سے صفائی کرتا ہے لیکن اگر آپ روز واٹر کے ساتھ کچھ اور چیزوں کو ایڈ کرتے ہیں تو یہ آپ کے چہرے سے پمپلز ڈارک سپوٹس جیسے مسائل کو دور کرتا ہے۔
اور آپ کے چہرے کو بے داغ اور بہت ہی خوبصورت بناتا ہے تو فیس کو نکھارنے کے لئے اس کو استعمال کیسے کرنا ہے ۔یہی اس تحریر میں بتایا جائے گا۔اس ریمیڈی کے لئے ہمیں روز واٹر تو چاہئے ہی سب سے پہلے ایک کلین باؤل لے لیجئے پھر اس میں دو چمچ دودھ ڈالئے کچا دودھ استعمال کریں ابلا ہوا دودھ استعمال مت کیجئے اور پھر اس میں دوچمچ روز واٹر شامل کیجئے دوہی چمچ دو دھ دالنا ہے ۔ ان دونوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیجئے پھر ایک کاٹن بال سے اپنے صاف چہرے پر اسے اپلائی کیجئے یادرکھئے کہ آپ کا چہرہ بالکل صاف ستھرا ہونا چاہئے اس پر بالکل بھی ڈرٹ نہیں ہونی چاہئے آپ نے اس کو اچھے سے اپنے چہرے پر اپلائی کرنا ہے
کچادودھ اور روز واٹر کو ایک ساتھ اپنے چہرے پر لگالینے سے چہرے کے اوپر سے ڈارک سپوٹس یعنی کہ پمپلز کی وجہ سے جو داغ دھبے ہوجاتے ہیں وہ اور ڈارک سرکلز دور ہوجاتے ہیں یہ ایک کلینزر کی طرح کام کرتا ہے آپ کی سکن کے پورز سے ڈرٹ اور گندگی کو باہر نکالتا ہے جس سے آپ کی سکن کلین اور کلیئر ہوجاتی ہے پہلے سے زیادہ برائیٹ دکھنے لگتی ہے آپ نے اس کو رات کو سونے سے پہلے اپنے چہرے کے اوپر لگانا ہے اور رات بھر اسے ایسے ہی لگارہنے دینا ہے اور اگر آپ کے لئے یہ ممکن نہیں ہے کہ آپ رات بھر لگائیں تو آپ دو گھنٹے لگانے کے بعد اپنے چہرے کو واش کر لیجئے ٹھنڈے پانی سے آپ نے اپنے چہرے کو دھونا ہے اور ڈیلی آپ نے بالکل اسی طرح اس کا استعمال کرنا ہے آپ کے چہرے کو نکھارنے کے لئے یہ سب سے بہترین اور آسان چیز ہے ۔
یہ تو ہو گئی ایک ریمیڈی اب آپ کو دوسری ریمیڈی کا بتاتے ہیں آپ ان دو میں سے کسی بھی ایک ریمیڈی کو ٹرائی کرسکتے ہیں اس ریمیڈی کے لئے ہمیں چاہئے ایک چمچ لیم

ان عام سے پھولوں کو ایک لیٹر سرسوں کے تیل میں ڈال کر آگ پر اتنا پکائیں کہ پھول جل جائیں پھر وہ تیل استعمال کریں ، ایک ہ...
18/01/2021

ان عام سے پھولوں کو ایک لیٹر سرسوں کے تیل میں ڈال کر آگ پر اتنا پکائیں کہ پھول جل جائیں پھر وہ تیل استعمال کریں ، ایک ہفتے کے اندر گنجے لوگوں کے بھی گھنے بال اُگنے لگیں گے

گنجا پن جہاں مردوں میں بہت عام ہوتا جا رہا ہے وہیں خواتین بھی اس مسئلے کا شکار نظر آنے لگ گئی ہیں- جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے مردوخواتین حضرت طرح طرح کے تیل، ادویات، لوشن اور نہ جانے کون کون سے ٹوٹکے آزماتے نظر آتے ہیں مگر بال ہوتے ہیں کہ سر کو جیسے الوداع کہنے کیلئے تیار بیٹھے ہوں- گنجے ہونے والے اور گنجے پن کا شکار افراد کیلئے یہاں ایک ایسا گھریلو ٹوٹکا بتایا جا رہا ہے جو استعمال کر کے خواتین و حضرات >
گنجے پنکے مسائل سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں-کنیر کا درخت جو جھاڑی نما ہوتا ہے ہے اس کے 50سے 70گرام پھول جو کہ سرخ اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکر اسے صاف اور خشک کرلیجئے اب اس میں ایک لیٹر سرسوں ، کھوپرے یا زیتون کا تیل ڈال کر اتنا پکائیں کہ پھول جل کر کالے رنگ میں تبدیل ہوجائیں بعد ازاں تیل کو چھان کر اس میں سے جلے ہوئے پھول نکال کر باہر پھینک دیں اور باقی بچے ہوئے تیل کو کسی شیشے کی بوتل میں بھرلیں اور استعمال کریں-

16/01/2021

Rang Gora, Freckles/ Jhayian Khatam karne Kay liye Home Remedy - Sahir Lodhi Show

روزانہ استعمال سے 20 بیماریوں کا علاجلونگ قدرت کا وہ انمول تحفہ ہے جو قدیم طریقہ علاج اور جدید ہیلتھ سائنس میں برابر اہم...
13/01/2021

روزانہ استعمال سے 20 بیماریوں کا علاج
لونگ قدرت کا وہ انمول تحفہ ہے جو قدیم طریقہ علاج اور جدید ہیلتھ سائنس میں برابر اہمیت اختیار کئے ہوئے ہے ۔ بر صغیر میں چند عشروں قبل لونگ کو بطور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہوئے اس کی باقاعدہ تشہیر کی جاتی تھی اور یہ سلسلہ آج بھی کسی نہ کسی شکل میں جاری ہے ۔ پرانے وقتوں میں مختلف طبی مسائل کے حل کے لیے لونگ کے استعمال کی اہمیت کو آج جدید میڈیکل سائنس کے زریعے ثابت کیا جا رہا ہے ۔ اس کے علاوہ زیبائشی مصنوعات بنانے والی کمپنیاں بھی لونگ کو اہم ترین جزوے کے طور پراہمیت دیتی ہیں۔جسم کو سن کرنے والی دوا انجیکشن لگانے یا کسی سرجری کے لیے جسم پر لونگ والی جیل لگادینے سے وہ حصہ سن ہو جاتا ہے جس سے درد کا احساھ نہیں ہے ہوتا ۔دانتوں کی حفاظت اور تکالیف کا علاج ۔دانتوں کی حفاظت کے لیے آج دنیا بھر میںیو جینوں کا استعمال کیا جارہا ہے اور یہ مرکب لونگ کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ لونگ کا تیل دانتوں کی بیماریوں کے علاج میں بھی بہت موثر سمجھا جاتا ہے ۔یاداشت کی بہتری ۔ معروف طبی ماہر سر ہالڈ ر کی تحقیق کے مطابق لونگ کے تیل کا استعمال یاداشت کو بہتر بناتا ہے ۔زہریلی خوراک ۔ فوڈپوائزننگ کی وجہ سے ہونے والی تکالیف کے علاج کے لیے لونگ کا استعمال نہایت مفید ہے ۔لونگ کا تیل فوڈپوائزننگ کا سبب بننے والے بیکڑیا کا خاتمہ کرتا ہے ۔ سانس کی تکالیف ہرنیہ اور اسہال ۔لونگ میں شامل یوجینول ان تینوں اقسام کی بیماریوں کے لیے نہایت مفید ہے اس کے استعمال سے مزکورہ امراض کا شکار ہونے پر چند منٹ میں افاقہ ہو سکتا ہے ۔جسمانی قوت کے لیے قدرتی نعم البدل ۔ سپن میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق لونگ کے اندر فربہ مائل خلیے پیدا کرنے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہوتی ہے ۔انسولین کے نظام کی مضبوطی روزانہ چند گرام لونگ کا استعمال متعدد بیماریوں سے بچائو کا سبب ہے لونگ انسولین میں تحریک پیدا کرتے ہوئے کولیسٹرول اور گلوکوزکی سطح کو دس سے تیس فیصد تک کم کر دیتا ہے

اس کے علاوہ لونگ کے استعمال سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے کینسر کے بچائواور کینسر کے پھلنے کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے ۔نزلہ جب موسم سرما میں نزلہ زکام اور کھانسی ہو جائے تو بعض میں شدت کا پانی بہتا ہے چھنکوں سے برا ہال ہوتا ہے کھانسی کر کے برا حال ہو جاتا ہے یا گلہ خراب ہو جاتا ہے تو لونگ لے کر تھورا سا نمک لگ

سونف اور اُسکی چائے ہمارے جسم کی 9 پریشانیوں کا حل ہےسونف کسی تعارف کی محتاج نہیں اور یہ ہمارے بہت سے کھانوں میں عام است...
13/01/2021

سونف اور اُسکی چائے ہمارے جسم کی 9 پریشانیوں کا حل ہے

سونف کسی تعارف کی محتاج نہیں اور یہ ہمارے بہت سے کھانوں میں عام استعمال ہوتی ہے اور آج بھی کئی سمجھدار لوگ کھانا کھانے کے بعد تھوڑی سونف ضرور چباتے ہیں یہ جہاں اُن کا منہ تازہ کر دیتی ہے اور مُنہ سے مہک پیدا کرتی ہے وہاں اس کے اندر شامل صحت کے لیے انتہائی مُفید منرلز خاص طور پر پوٹاشیم، کاپر، کیلشیم، زنک، میگنیشیم، آئرن، سلینیم اور وٹامن سی صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب کرتے ہیں۔اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے کہ سونف کھانے سے ہمیں کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں اور یہ مختلف بیماریوں کو قابو میں رکھنے میں کیسے مدد گار ثابت ہوتی ہے۔نمبر 1 بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں مددگار ہےایک تحقیق کے مُطابق سونف چبانے سے منہ کے اندر تھوک میں نائٹریٹ کی مقدار بڑھتی ہے جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک قُدرتی اور بہترین طریقہ ہے۔ سونف کہ اندر شامل پوٹاشیم بھی نہ صرف بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے بلکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زیادہ پوٹاشیم والے کھانے دل کی بے قابو دھڑکنوں کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔نمبر 2 جسم میں پانی کی بڑھی ہُوئی مقدار نارمل کرتی ہےسونف کی چائے کو اپنے روزانہ کے کھانوں میں شامل کریں کیونکہ سونف میں شامل ڈیورٹک خوبیاں جسم میں موجود فضول پانی کو خارج کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور پیشاب کی نالی کی انفیکشن کو دُور کرنے میں انتہائی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ سونف جسم کے پسینہ خارج کرنے کے عمل کو بھی تیز کرتی ہے اور پسینہ خارج ہونے سے ہمارے جسم کو بیشمار فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں فاضل مادوں کا خارج ہونا وغیرہ شامل ہے۔ نمبر 3 قبض بدہضی اور پیٹ پھول جانے کو کنٹرول کرتی ہےسونف کی چائے نظام ہضم کو بہتر بنانے، بلوٹینگ اور قبض جیسے امراض کو ٹھیک کرنے کے لیے طبیب حضرات صدیوں سے تجویز کرتے ہیں۔سونف میں شامل دافع تشنج اور اینٹی اینفلامیٹری خُوبیاں پیٹ اور معدے کی انفیکشن میں دوا کا کام کرتی ہیں اور سونف کے اندر موجود ولاٹائل آئل نظام ہضم میں گیسٹریک انزئمز کو بڑھاتا ہے جس سے خوراک کے ہضم کا عمل آسان اور تیز ہو جاتا ہے۔سونف میں شامل پائتھو نیوٹرینٹس (نباتاتی کیمیا) میں انتہائی مُفید ثابت ہوتا ہے، سائینس ایک بیماری ہے جو ناک اور آنکھوں کے اوپر موجود موجود خلا میں سوزش پیدا ہونے کے بعد سانس میں دشواری اور نزل

صحت کے کچھ ایسے فوائد:الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے  الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں ک...
13/01/2021

صحت کے کچھ ایسے فوائد:الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے

الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا ہوتا ہےالائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا ہوتا ہے سبز الائچی بھارتی سمیت ایشائی ممالک میں گھروں میں استعمال ہونے والا ایک عام مصالحہ ہے جو نہ صرف قدرتی طور تازگی بخشتا ہے بلکہ اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں جن میں سے چند ایک فوائد بیان کئے جا رہے ہیں۔ نظام انہضام میں بہتری:سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے۔ الائچی کا استعمال آنتوں کی سوزش میں انتہائی مفیدے جبکہ سینے کی جلن، متلی کی صورت میں بھی یہ آکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ الائچی قدرتی طور پر تیزابیت سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خصوصیات کے علاوہ سبز الائچی صدیوں سے نظام انہضام کی بہتری کیلئے پیدا ہونیوالی روایتی ادویات میں استعمال کی جا رہی ہے۔ نظام انہضام میں خرابی کی صورت میں دو سے تین سبز الائچی کے دانے‘ ادراک کا چھوٹا سا ٹکرا اور دھنیا اچھی طرح پیس کر گرم پانی کیساتھ استعمال کیا جائے۔بد ہضمی کی صورت میں الائچی کے چند دانے سبز چائے میں شامل کر کے استعمال کرنے سے بدہضمی دور ہوتی ہے۔سانس میں بدبو: سانس اور منہ کی بد بو ختم کرنے کیلئے تمام ادویات استعمال کر کے مایوس ہونے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سبز الائچی اور جراثیم کش مسالہ استعمالالائچی کھا کر گرم پانی پینے سے کیا ہوتا ہے؟الائچی کے بعد گرم پانی پینے سے انسانی صحت پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے کچھ لوگ اس بارے میں جانتے ہیں لیکن بہت زیادہ یہ بات نہیں جانتے بلکہ بہت سے لوگوں نے تو آج پہلی بار سنا ہوگا۔ اس کا سب سے پہلا فوائد یہ ہے کہ اگر آپ بعد میں گرم پانی پیتے ہیں تو آپ کے سر ک بال نہیں گرنا بند ہوجائے گے اور اس کے علاوہ سر کی خوشکی بھی ختم ہوجائے گی اگر رات کے وقت استعمال کیا جائے تو اور بھی بہت سے فائدے ہیں جیسا کہ کبض کا خاتمہ ہوگا خون ٹھیک طریقے سے گردش کرے گا سر درد کا علاج ہوگا۔
اور بھی جو لوگ خد کو مردانہ طور پر کمزور سمجھتے ہیں ان کے لیے بھی بہت اچھا رہے گا اس سے انسان کی گرمی بھی دور ہوجائے گی۔ اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکہ ضرور استعمال کریں اس سے جو مرد خضرات یہ کہتے ہیں کہ ان کی منی پتلی ہوگئی ہے تو یہ ٹوٹکہ رات کو استعمال کریں منی گاڑی ہوجائے گی

Weightloss Roti? وزن کم کرنے والی روٹی کی آسان ترکیب جانئیےاکثر و بیشتر لوگ جو کا دلیہ صبح ناشتے میں کھا رہے ہوتے ہیں لی...
12/01/2021

Weightloss Roti?
وزن کم کرنے والی روٹی کی آسان ترکیب جانئیے

اکثر و بیشتر لوگ جو کا دلیہ صبح ناشتے میں کھا رہے ہوتے ہیں لیکن روزانہ ایک ہی چیز انسان کھا کھا کر تنگ آجاتا ہے۔ روٹی ہم روزانہ ہی کھاتے ہیں تو کیوں نا ایسی روٹی کھائی جائے جو وزن بھی کم کرے اور جسم کو تقویت بھی بخشے۔
ایک کپ جو لیں اور اسے گرائینڈر میں پیس لیں۔اس کے بعد اسے باریک چھنی سے چھان کر الگ رکھ دیں۔دوسری جانب ایک پتیلی میں ایک کپ پانی لیں اس میں 1 کھانے کا چمچ تیل ڈالیں اور حسبِ ضرورت نمک شامل کرنے کے بعد ابال آنے تک پکا لیںگرم پانی میں پِسا ہوا جو کا آٹا شامل کریں اور آمیزے کو اچھی طرح مِلا لیں۔
اب اس آٹے کی روٹی بنا لیں اور کھانے میں پیش کریں۔ایک کپ جو سے تقریباً 9 سے 10 روٹیاں بن جائیں گی۔اس روٹی کو آپ روز کھا سکتے ہیں۔

Want hair growth? پیاز کا رس نکالیں اور اس طریقے سے استعمال کریں، ایسا جادوئی نسخہ کہ آپ جاننے کے بعد استعمال یقینی بنال...
12/01/2021

Want hair growth? پیاز کا رس نکالیں اور اس طریقے سے استعمال کریں، ایسا جادوئی نسخہ کہ آپ جاننے کے بعد استعمال یقینی بنالیں گے
Comment below if you want to know how to use

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Organic Products:

Share