Ehsas Drug Addict Rehab Welfare Organization

Ehsas Drug Addict Rehab Welfare Organization Paak Rehab Center is a rehabilitation solution for drug affectees to bring them back to life.

**HEALING PEOPLE BACK TO LIFE**

Paak Rehab Center is meant for bringing back drug-affected people through rehabilitation and constructive solutions. Treatment for drug addicts is a journey on its own from dependency to freedom. We acknowledge the length and complexity of every turn and assist them to break the addictive cycle. Paak Rehab can be your ultimate rebound for mental and physical health

to work towards your passion so that you can accomplish different goals. We have specialized staff that cater to every patient as per their independent case that conform to the biological, psychological and social needs of individuals.

Paak Rehab Canter Rohaani Pehlu Ko Mazboot or Rooh Ko Pak Karna Ka Liya 5 Waqt Ki Namaz Bhe Qaim Karwai Jati Hai Rohaniy...
30/07/2026

Paak Rehab Canter Rohaani Pehlu Ko Mazboot or Rooh Ko Pak Karna Ka Liya 5 Waqt Ki Namaz Bhe Qaim Karwai Jati Hai Rohaniyat Ki Soohbat Ka Sath SAth...!

30/07/2026
دوبارہ نشہ کیوں شروع کرتے ہیں؟کئی لوگ ریہیب میں مکمل علاج کے بعد بھی گھر جا کر دوبارہ نشہ شروع کر دیتے ہیں۔وجہ صرف جسمان...
23/07/2026

دوبارہ نشہ کیوں شروع کرتے ہیں؟

کئی لوگ ریہیب میں مکمل علاج کے بعد بھی گھر جا کر دوبارہ نشہ شروع کر دیتے ہیں۔
وجہ صرف جسمانی نہیں، بلکہ ذہنی، جذباتی اور سماجی پہلو بھی شامل ہوتے ہیں — جیسے: پرانا ماحول, منفی دوست, جذباتی تناؤ, گھر والوں کی عدم سمجھ, فالو اپ علاج کی کمی

نشے سے نکلنا صرف ڈیٹاکس نہیں، ایک مسلسل عمل ہے, جس کے لیے سپورٹ، رہنمائی اور مسلسل دیکھ بھال ضروری ہے۔

📞 پروفیشنل مدد کے لیے رابطہ کریں:

ہیروئن ایک نشہ نہیں، خاموش موت ہے۔ہیروئن کے نقصانات: 🔸 شدید جسمانی اور ذہنی نشہ (انحصار) 🔸 سانس کی رفتار کم ہونا، جو جان...
23/07/2026

ہیروئن ایک نشہ نہیں، خاموش موت ہے۔
ہیروئن کے نقصانات: 🔸 شدید جسمانی اور ذہنی نشہ (انحصار) 🔸 سانس کی رفتار کم ہونا، جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے 🔸 دل، جگر اور دماغ کو نقصان 🔸 وزن میں کمی اور شدید جسمانی کمزوری 🔸 ڈپریشن، بے چینی اور خودکشی کے خیالات 🔸 یادداشت اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت متاثر ہونا 🔸 ملازمت، تعلیم اور کاروبار کا تباہ ہونا 🔸 گھریلو جھگڑے، اعتماد کا ختم ہونا اور رشتوں کا ٹوٹ جانا 🔸 انجیکشن کے ذریعے استعمال کی صورت میں ہیپاٹائٹس B، ہیپاٹائٹس C اور HIV/AIDS کا خطرہ 🔸 اوورڈوز کی صورت میں اچانک موت کا خطرہ
یاد رکھیں: نشہ زندگی کا اختتام نہیں۔ بروقت علاج، خاندان کی حمایت اور مضبوط ارادے سے بحالی ممکن ہے۔
آج ہی اپنے پیارے کی زندگی بدلنے کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔ اور پاک ری ہیب سینٹر سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور ہم سے رابطہ کریں۔
📍 ملیر برانچ
House No. 830 A-1 Pak Kausar Town Malir Ext Colony,Karachi.
📞 رابطہ نمبر
0311-2865618 0333-2972057 0345-2424982

نشے سے پاک زندگی.
21/07/2026

نشے سے پاک زندگی.

آج لیکچر ہوا جس میں ریکوری اسٹاف کی زندگی کی کہانی اور تجربات شیئر کیے جس سے مریضوں کو سیکھنے کو ملا اور پھر کس طرح بحال...
20/07/2026

آج لیکچر ہوا جس میں ریکوری اسٹاف کی زندگی کی کہانی اور تجربات شیئر کیے جس سے مریضوں کو سیکھنے کو ملا اور پھر کس طرح بحالی حاصل کی اور بہتر ہوئے۔۔۔

ہمارے یہاں پاک ریحب سنٹر میں مریضوں کو اتوار کا دن مووی دال کر دی جاتی ہیں اُنکے entertantment کے لیے🎥 🍿
19/07/2026

ہمارے یہاں پاک ریحب سنٹر میں مریضوں کو اتوار کا دن مووی دال کر دی جاتی ہیں اُنکے entertantment کے لیے🎥 🍿

پاک ری ہیب سینٹر:                         آج کے لیکچر کا موضوع '12 روہنی قدم' (12-اسٹیپ این اے) ہے، جس میں مریض کو ان 12...
30/06/2026

پاک ری ہیب سینٹر:
آج کے لیکچر کا موضوع '12 روہنی قدم' (12-اسٹیپ این اے) ہے، جس میں مریض کو ان 12 مراحل کے بارے میں تعلیم دی جاتی ہے۔

Address

Plot # A-1/2 Pak Kausar Town Malir Khokarpar #2 Near Al Mustafa Masjid
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas Drug Addict Rehab Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share