08/06/2026
برج عقرب آج کا دن کیسا گزرے گا
Lahore: Gang Assault Of Two Outstation Sisters In Lahore - Accused Killed In Police Encounter
آج اپنی زندگی کو پر سکون اور اور قابل قدر آسائشوں سے مزین کرنے کا جذبہ شدت سے حملہ آور ہو سکتا ہے لہذا اپنے احساسات کو پر امن رکھنے کیلئے وقتی طور پرعملی منصوبو ں سے خود کو دور رکھناضروری ہوگا جبکہ اپنے موجودہ ماحول سے خود کو دور رکھنا ضروری بھی ہوسکتا ہے ۔اپنے دل کے جذبات کو دوسروں کے سامنے آشکار کرنے کی حماقت سے بچیں ویسے بھی قدرت نے سننے کے لئے 2کان اوربولنے کیلئے صرف ایک زبان دی ہے لہذا خود کو اسی قانونِ قدرت کے تحت پابند کرنے کی کوشش کریں۔ آج آپ کے سامنے کسی کے جذبات کا اظہار اس قدر صراحت اور وضاحت سے ہو سکتا ہے کہ آپ کیلئے ساتھ دینے سے انکار ممکن ہی نہ رہے گا۔