10/05/2026
Awan Charitable Clinic
میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیشِ نظر شہری صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں۔ زیادہ پانی استعمال کریں، ہلکے سوتی کپڑے پہنیں اور اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھیں۔ بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کو خاص طور پر گرمی سے محفوظ رکھیں۔ محفوظ رہیں، احتیاط