Homoeopath Sheikh Muhammad Saud

Homoeopath Sheikh Muhammad Saud Homeopathic Doctor| Psychologist | YouTuber| Motivational Speaker| Product Manager Mektum Homoeo Pharma
(1)

10/07/2026

کامیابی کا راز صرف Dedication ہے۔

ایک راستہ منتخب کریں، پھر اسی پر ثابت قدم رہیں، مسلسل محنت کرتے رہیں، سیکھتے رہیں اور آگے بڑھتے رہیں۔ یہی مستقل مزاجی آخرکار کامیابی تک پہنچاتی ہے۔

09/07/2026

Karachi ✈️ Multan ❤️

07/07/2026

پائلونائیڈل سائنس (Pilonidal Sinus)

کمر کے نچلے حصے، کولہوں کے درمیان بننے والی ایک تکلیف دہ کیفیت ہے، جس میں بال جلد کے اندر چلے جاتے ہیں اور سوجن، درد، پیپ یا بار بار انفیکشن ہو سکتا ہے۔
For Appointment 03442407783

06/07/2026

محترم میئر کراچی، جناب مرتضیٰ وہاب صاحب!
میری آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ براہِ کرم عباسی اسپتال کے مسائل کے فوری حل کے لیے خصوصی توجہ دیں۔ یہ اسپتال ہزاروں غریب اور مستحق مریضوں کے لیے علاج کی ایک بڑی امید اور سہارا ہے۔

آپ ایک باصلاحیت اور عوام دوست شخصیت ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اس اہم عوامی مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کے لیے مؤثر اقدامات کریں گے تاکہ غریب عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات میسر آ سکیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو عوام کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔

04/07/2026

جب Autism سے متاثرہ بچے کو کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے، تو وہ اکثر اپنی بات یا مطالبہ بار بار دہراتا رہتا ہے، یہاں تک کہ اس کی ضرورت پوری ہو جائے۔ یہ رویہ عموماً رابطے (Communication) اور سماجی تعامل (Social Interaction) میں موجود دشواری کی وجہ سے ہوتا ہے، نہ کہ ضد یا بدتمیزی کی وجہ سے۔

02/07/2026

Homeopathic Doctor × Social Worker ❤️

01/07/2026

ایک نئے ہومیوپیتھک کلینک کے قیام کے بعد اتنی بڑی مالیت کے چالان ادا کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔
میری مؤدبانہ گزارش ہے کہ ان فیسوں/چالان کی رقم کو مناسب اور قابلِ برداشت حد تک کم کیا جائے تاکہ نئے رجسٹرڈ ہومیوپیتھک معالجین کو غیر ضروری مالی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

30/06/2026

لندن کی رائل ہائینس میں ہومیوپیتھی کی کامیابی کا جشن۔
ہومیوپیتھی کا پیغام دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔
الحمدللہ، آج ہومیوپیتھی ہر جگہ اپنی مؤثر موجودگی کا احساس دلا رہی ہے

Apni pasand ki homeopathic kitab hasil karne ke liye WhatsApp karein: 03442407783
27/06/2026

Apni pasand ki homeopathic kitab hasil karne ke liye WhatsApp karein: 03442407783

Another day, another successful educational session with dedicated homeopathic doctors.As Product Manager, I am privileg...
25/06/2026

Another day, another successful educational session with dedicated homeopathic doctors.

As Product Manager, I am privileged to travel across different cities, sharing knowledge, discussing clinical experiences, and contributing to the professional development of the homeopathic community.

Thankful to all the doctors for their active participation and enthusiasm.

Homeopathic Doctor Sheikh Muhammad Saud
Product Manager – Mektum Homoeo Pharma

Address

Sehat Consultant Clinic , Room 102, Drive Inn Plaza, Nazimabad #3 Karachi
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homoeopath Sheikh Muhammad Saud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homoeopath Sheikh Muhammad Saud:

Share