The Survivors Drug Rehab Center

The Survivors Drug Rehab Center Drug Addiction Rehabilitation Center

جمعہ مبارک!!
08/05/2026

جمعہ مبارک!!

چرس آپ کی کامیابیوں کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اس "خاموش جال" سے باہر نکلیں اور اپنی زندگی کی باگ ڈور دوبارہ سنبھا...
07/05/2026

چرس آپ کی کامیابیوں کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اس "خاموش جال" سے باہر نکلیں اور اپنی زندگی کی باگ ڈور دوبارہ سنبھالیں۔

انسان کو اس کی بیماری کی وجہ سے برا بھلا کہنے کے بجائے، اس کی بحالی اور علاج میں اس کا ساتھ دینا تاکہ وہ دوبارہ ایک باعز...
06/05/2026

انسان کو اس کی بیماری کی وجہ سے برا بھلا کہنے کے بجائے، اس کی بحالی اور علاج میں اس کا ساتھ دینا تاکہ وہ دوبارہ ایک باعزت زندگی گزار سکے۔

"Cake, smiles, and a whole lot of hope! 🎂 Yesterday was a day of celebration as we honored a patient’s birthday. Moments...
05/05/2026

"Cake, smiles, and a whole lot of hope! 🎂
Yesterday was a day of celebration as we honored a patient’s birthday. Moments like these remind us why we do what we do—to see lives transformed and joy restored. Happy Birthday from the whole team! 🎈"

آئس کا ایک کش: زندگی کا آخری جشن! مت بھولیں کہ یہ نشہ آپ کو نہیں، آپ کی روح کو کھا رہا ہے۔ واپسی کا راستہ بند ہونے سے پہ...
04/05/2026

آئس کا ایک کش: زندگی کا آخری جشن!
مت بھولیں کہ یہ نشہ آپ کو نہیں، آپ کی روح کو کھا رہا ہے۔ واپسی کا راستہ بند ہونے سے پہلے رک جائیں۔

02/05/2026
آج ہی رابطہ کریں .
01/05/2026

آج ہی رابطہ کریں .

"بحالی کا سفر استقامت اور ہمت کا نام ہے۔ اپنی بہتری کے لیے انتھک محنت کرنے والوں کو ہمارا سلام۔ یومِ مزدور مبارک!"
01/05/2026

"بحالی کا سفر استقامت اور ہمت کا نام ہے۔ اپنی بہتری کے لیے انتھک محنت کرنے والوں کو ہمارا سلام۔ یومِ مزدور مبارک!"

جمعہ مبارک!!
01/05/2026

جمعہ مبارک!!

کیونکہ اکثر ہم صرف بیماری کو دیکھتے ہیں، جڑ یا (addiction کی وجہ )کو نہیں۔
29/04/2026

کیونکہ اکثر ہم صرف بیماری کو دیکھتے ہیں، جڑ یا (addiction کی وجہ )کو نہیں۔

28/04/2026

تم جسے سکون سمجھتے ہو، وہی تمہاری موت ہے!

Address

A-191, Block-3, Gulshan-e-Iqbal, Near KDA Market, Opp. Dewa Academy
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Survivors Drug Rehab Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share