21/08/2026
[[حضرت نے ابھی بڑے محتاط انداز میں بڑا ہَولا ہاتھ رکھ کر گفتگو کی ہے.]]
لیکن موجوده حالات میں یہ ایک بڑا جراءت مندانہ اور دلیرانہ اقدام ہے. (جزاه الله تبارك و تعالى أحسن الجزاء)
بارش کے پہلے قطرے کی اپنی ہی خوشبو ہوتی ہے ..... ❤️
جبکہ ابھی بھی کچھ احباب نام نہاد مصلحت کے میدان میں صرف نیٹ پریکٹس ہی کر رہے ہیں ..... 😔
گَل ویلے دی تے پَھل موسم دا .... 👍