Becham General hospital

Becham General hospital Becham General & Meternity Hospital �

بیچم جنرل اینڈ میٹرنٹی ہسپتال24 گھنٹے وہ،پی،ڈی ،کلسلٹنٹ اینڈ میٹرنٹی سروسز ۔پتہ:بیچم ٹاؤن نزد عرفات ٹاؤن ملیر قائداباد ک...
20/02/2024

بیچم جنرل اینڈ میٹرنٹی ہسپتال

24 گھنٹے وہ،پی،ڈی ،کلسلٹنٹ اینڈ میٹرنٹی سروسز ۔

پتہ:بیچم ٹاؤن نزد عرفات ٹاؤن ملیر قائداباد کراچی

10/11/2023
الحمداللہبیچم ہاسپٹل کی جانب سے تین مہینے کے مختصر عرصےمیں آج تیسرے “فری میڈیکل کیمپ” کا کامیاب انعقاد کیا گیا-فری میڈیک...
15/07/2023

الحمداللہ

بیچم ہاسپٹل کی جانب سے تین مہینے کے مختصر عرصےمیں آج تیسرے “فری میڈیکل کیمپ” کا کامیاب انعقاد کیا گیا-

فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کو مفت چیک اپ کے ساتھ مفت دوائی کا بی انتظام کیا گیا-

علاقے کے عوام کو صحت کے بِہترین سہولیات فرام کرنے کلیے 7/24 کو شش کر رہے ہیں۔اور انشاءاللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

خوشخبریبیچم جنرل & میٹرنیٹی ہسپتال کی جانِب سے عوام کی ضرورت کے مدِ نظر ۱۵ جولائی ۲۰۲۳ ہفتہ کے دن فری میڈیکل کیمپ کا انع...
10/07/2023

خوشخبری

بیچم جنرل & میٹرنیٹی ہسپتال کی جانِب سے عوام کی ضرورت کے مدِ نظر ۱۵ جولائی ۲۰۲۳ ہفتہ کے دن فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

تمام بیماریوں کا فری میں چیک اپ ماہر ڈاکٹر کے زیر نِگرانی کا انتظام کیا گیا ہے۔

تمام لیبارٹری ٹیسٹ پے ۱۵% ڈسکاؤنٹ
ہر قسم کی الٹراساؤنڈ پے ۵۰% ڈسکاؤنٹ

ٹائمنگ: صبح ۱۰ سے دوپہر ۲ بجے تک

ایڈریس:95-L بیچم ٹاؤن نزد جامعہ مسجد شیخ ال ہند قائدآبادملیر کراچی

06/05/2023

خوشخبری

*** فری گائنی کیمپ***

بیچم جنرل اینڈ میٹرنٹی ہسپتال

آپ کے اپنے علاقےبیچم ٹاؤن میں 7 مئ 2023 بروز اتوار کو فری گائنی او-پی-ڈی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں ماہر ڈاکٹر اور گائنی سرجن فری چیک اپ کریں گی۔

اوقات کار : صبح 10 بجے تا دوپہر 02 بجے تک۔

بیچم جنرل اینڈ میٹرنٹی ہسپتال
21/04/2023

بیچم جنرل اینڈ میٹرنٹی ہسپتال

رمضان کریم کا آخری ‎جمعۃ المبارک آپ سب کو مبارک ہو۔ ❤️ یا اللہ ہم سب کے روزے اور عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما،ہماری ...
21/04/2023

رمضان کریم کا آخری ‎جمعۃ المبارک آپ سب کو مبارک ہو۔ ❤️
یا اللہ ہم سب کے روزے اور عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما،ہماری کوتاہیوں اور گناہوں کو بخش دے۔ آمین

بیچم جنرل اینڈ میٹرنٹی ہسپتال24 گھنٹے وہ،پی،ڈی ،کلسلٹنٹ اینڈ میٹرنٹی سروسز ۔پتہ:بیچم ٹاؤن نزد عرفات ٹاؤن ملیر قائداباد ک...
12/04/2023

بیچم جنرل اینڈ میٹرنٹی ہسپتال

24 گھنٹے وہ،پی،ڈی ،کلسلٹنٹ اینڈ میٹرنٹی سروسز ۔

پتہ:بیچم ٹاؤن نزد عرفات ٹاؤن ملیر قائداباد کراچی

الحمداللہبیچم جنرل اینڈ میٹرنٹی ہسپتال24 گھنٹے وہ،پی،ڈی ،کلسلٹنٹ اینڈ میٹرنٹی سروسز ۔پتہ:بیچم ٹاؤن نزد عرفات ٹاؤن ملیر ق...
12/04/2023

الحمداللہ

بیچم جنرل اینڈ میٹرنٹی ہسپتال

24 گھنٹے وہ،پی،ڈی ،کلسلٹنٹ اینڈ میٹرنٹی سروسز ۔

پتہ:بیچم ٹاؤن نزد عرفات ٹاؤن ملیر قائداباد کراچی

Address

Becham Town Murghi Khana Quaidabad Malir Karachi
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Becham General hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category