12/08/2026
🦴 مفت آرتھوپیڈک میڈیکل کیمپ
کیا آپ کو جوڑوں، ہڈیوں یا کمر کے درد کا سامنا ہے؟
اب ماہر آرتھوپیڈک ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں اور بروقت علاج کی طرف قدم بڑھائیں۔
📅 16 اگست 2026، اتوار
⏰ صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
👨⚕️ Dr. Latif, M.B.B.S, F.C.P.S
📍 PMJ، فیڈرل بی ایریا، بلاک 14، شاہراہِ پاکستان، کراچی
📞 021-36322966 | 021-36318164
اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں — درد کو برداشت کرنے کے بجائے چیک اپ کروائیں!
KneePain OrthopedicDoctor BoneCare JointHealth HealthcarePakistan Karachi KarachiHealth MMI MMIHospital MedicalCamp FreeMedicalCamp PakistanHealthcare HealthAwareness