27/05/2026
عید الاضحی صرف قربانی کا نام نہیں بلکہ محبت، ایثار اور اللہ کی رضا کے لیے اپنے جذبات قربان کرنے کا درس بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
آپ سب کو عید الاضحی بہت بہت مبارک! 🐐✨