Dr Tariq Sallar

Dr Tariq Sallar awareness regarding cardiac diseases

27/05/2026
سنے کے درد کو ہرگز اگنور نہ کرے.درج ذیل دو تصاویر ایک خاتون کی ہے جو کافی عرصے سے سنےکےدرد میں مبتلا تھی.کل او پی ڈی میں...
11/05/2026

سنے کے درد کو ہرگز اگنور نہ کرے.
درج ذیل دو تصاویر ایک خاتون کی ہے جو کافی عرصے سے سنےکےدرد میں مبتلا تھی.
کل او پی ڈی میں تشریف لائی اور ابتداہی معاینہ کرنےکے بعد میں نے انجیو گرافی تجویز کی.
دل کی ایک مین شریان میں % 90
تنگی تھی جو کہ اسٹنٹ لگا کربال کر دی.
یہ تنگی مستقبل میں میجر آٹیںک کا سبب بن سکتی تھی.
#

09/05/2026

❤️

17/12/2025

"Peripheral angiography"
پیریفرل انجیوگرافی (Peripheral Angiography).
پیریفرل انجیوگرافی ایک طبی طریقہ کار ہے جو ٹانگوں، پیروں، بازوؤں یا ہاتھوں کو خون فراہم کرنے والی شریانوں میں تنگی یا رکاوٹ کا پتہ لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
طریقہ کار (Procedure):
اس طریقہ کار کے دوران، ایک پتلی ٹیوب جسے "کیتھیٹر" (catheter) کہتے ہیں، عام طور پر بازو یا ٹانگ کی شریان میں ڈالا جاتا ہے.
ڈائی کا استعمال (Dye Usage): خون کی نالیوں کو ایکس رے پر واضح طور پر دیکھنے کے لیے ایک خاص قسم کا رنگ (contrast dye) کیتھیٹر کے ذریعے انجیکٹ کیا جاتا ہے.
تشخیص (Diagnosis):
ایکس رے امیجنگ (جسے انجیوگرام کہتے ہیں) ڈاکٹروں کو خون کے بہاؤ میں کسی بھی رکاوٹ یا اسامانیتا (abnormality) کی شناخت کرنے میں مدد دیتی ہے.
علاج (Treatment):
اگر ضروری ہو تو، انجیوگرافی کے دوران ہی کچھ علاج کیے جا سکتے ہیں، جیسے کہ انجیو پلاسٹی (angioplasty) جس میں رکاوٹ کو کھولنے کے لیے ایک غبارہ (balloon) استعمال کیا جاتا ہے، یا اسٹینٹ (stent) ڈالا جاتا ہے تاکہ شریان کھلی رہے.

دل کی شریانوں میں ڈالے جانے والے اسٹنٹ کی عمر اور افادیت اکثر لوگوں کے لیے اہم سوال ہوتا ہے۔ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ سٹنٹ...
18/06/2025

دل کی شریانوں میں ڈالے جانے والے اسٹنٹ کی عمر اور افادیت اکثر لوگوں کے لیے اہم سوال ہوتا ہے۔ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ سٹنٹ کتنا عرصہ چلتا ہے. سمجھنے کی بات یہ ہے کہ اسٹنٹ ایک بیرونی مصنوعی چیز ہے، جسے جسم قدرتی طور پر ہمیشہ قبول نہیں کرتا۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کی جلد میں کوئی کانٹا چبھے تو جسم اس جگہ سوزش پیدا کر دیتا ہے، اور جب تک کانٹا نہ نکلے، تکلیف بڑھتی جاتی ہے۔

اسی طرح، اسٹنٹ بھی دل کی شریانوں میں ایک غیر جسمانی مادہ ہے، جو کہ وقتی طور پر شریان کو کھولنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔ تاہم، جسم اس پر حملہ آور ہو سکتا ہے، اور کچھ عرصے بعد اسٹنٹ کے اندر خون جمنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ یہ خون جمنا اسٹنٹ کی ناکامی کا سبب بن سکتا ہے، جس سے شریان دوبارہ بند ہو سکتی ہے۔

اسٹنٹ بند ہونے کی اہم وجوہات:
1. خون کا جمنا (تھرمبوسس): اسٹنٹ کے اندر خون کے لوتھڑے بننے کا سب سے بڑا خطرہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ عام طور پر اسٹنٹ کے اندرونی سطح پر جمع ہونے والی پلیٹلیٹس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ خون پتلا کرنے والی ادویات (اینٹی پلیٹلیٹ) اسٹنٹ لگانے کے بعد طویل عرصے تک دی جاتی ہیں تاکہ اس مسئلے سے بچا جا سکے۔

2. جسمانی مدافعت (بائیولوجیکل رسپانس): اسٹنٹ ایک غیر جسمانی شے ہونے کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام اس پر رد عمل ظاہر کرتا ہے، جس کی وجہ سے جسم اسے دھیرے دھیرے نقصان پہنچاتا ہے۔ خاص طور پر ابتدائی دنوں میں، اگر اسٹنٹ پر صحیح طریقے سے ادویاتی کوٹنگ نہ ہو تو مدافعتی ردعمل شدید ہو سکتا ہے۔

4. خون پتلا کرنے والی ادویات کا نہ لینا: اسٹنٹ کے بعد طویل عرصے تک خون پتلا کرنے والی دوائیاں جیسے ایسپرین یا کلپیڈوگرل لینا ضروری ہے۔ جن افراد میں یہ دوائیاں وقت سے پہلے بند کر دی جاتی ہیں یا وہ ان کو باقاعدگی سے نہیں لیتے، ان میں اسٹنٹ جلد بند ہو سکتا ہے۔

5. جینیاتی مسائل: کچھ لوگوں میں خون گاڑھا ہونے یا خون پتلا کرنے والی دوائیوں کے خلاف مدافعت جینیاتی طور پر ہوتی ہے، جس کی وجہ سے ان میں اسٹنٹ کا بند ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

6. شریانوں کی سختی (آرتھرواسکلروسس): بعض افراد میں شریانوں میں چربی یا کولیسٹرول کی وجہ سے سختی ہو جاتی ہے، جو اسٹنٹ ڈالنے کے بعد بھی مسئلہ بن سکتی ہے۔ یہ چربی اسٹنٹ کے آس پاس جمع ہو کر دوبارہ رکاوٹ پیدا کر سکتی ہے۔

7. ذیابیطس یا ہائی بلڈ پریشر: جن افراد کو ذیابیطس یا ہائی بلڈ پریشر ہوتا ہے، ان میں اسٹنٹ کا دوبارہ بند ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، کیونکہ ان بیماریوں کی وجہ سے خون کی نالیوں کو زیادہ نقصان پہنچتا ہے۔

احتیاطی تدابیر:
- ادویات کا استعمال: خون پتلا کرنے والی دوائیاں وقت پر اور صحیح مقدار میں لینا ضروری ہے۔
- زندگی کے معمولات میں تبدیلی: خوراک میں تبدیلی، سگریٹ نوشی ترک کرنا، اور باقاعدہ ورزش خون کی روانی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
- طبی مشورے: اسٹنٹ لگنے کے بعد باقاعدہ چیک اپ اور ڈاکٹر سے مشورہ کرتے رہنا ضروری ہے تاکہ مسائل کا بروقت علاج ہو سکے۔

یہ وجوہات اور احتیاطی تدابیر اسٹنٹ کے لمبے عرصے تک کارآمد رہنے میں مدد دیتی ہیں۔ (Copied)

18/05/2025

37 male obese Patient knows case of HTN presented with chest pain since 2 days with ongoing chest pain radiating to back.ECG show ST elevation in lead 3 with Q wave.
Angiography show total occlusion of RCA, choice floppy coronay wire cross with initial difficulty.
Export done and Stent deployed.Here is the final result

CTO(chronic total occlusion)workshop.
08/05/2025

CTO(chronic total occlusion)workshop.

Address

Karachi

Telephone

+923142891714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Tariq Sallar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Tariq Sallar:

Shortcuts

Share

Category