روحانیت کی تلاش اللہ کے بندو کے ساتھ

روحانیت کی تلاش اللہ کے بندو کے ساتھ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from روحانیت کی تلاش اللہ کے بندو کے ساتھ, Astrologist & Psychic, Gulzar-e-Hijri White House Gulzar E Hijri Scheme 33 City, Sindh, Karachi.

روحانیت کا ایک اصول ہے۔ اگر روحانیت کا کوئی راز آپ کو معلوم ہو جائے تو اس راز کو جتنا زیادہ آپ دہرائیں گے اسی مناسبت سے آپ کی روحانی صلاحیت میں اضافہ ہوتا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت وتندرستی عطا کرے۔

جادو کی اقسامتفریق کا جادو (سحر التفريق)دو لوگوں میں دشمنی یا طلاق تک نوبت لانے کیلئے۔میاں بیوی، ماں بیٹی، بھائی بھائی م...
15/07/2025

جادو کی اقسام

تفریق کا جادو (سحر التفريق)

دو لوگوں میں دشمنی یا طلاق تک نوبت لانے کیلئے۔

میاں بیوی، ماں بیٹی، بھائی بھائی میں نفرت ڈالنا۔

جادو کی اقساممحبت کا جادو (سحر المحبة)کسی کو اپنے عشق میں مبتلا کرنے یا زبردستی شادی کے لیے۔اکثر عورتیں یا مرد اس کا سہا...
15/07/2025

جادو کی اقسام

محبت کا جادو (سحر المحبة)

کسی کو اپنے عشق میں مبتلا کرنے یا زبردستی شادی کے لیے۔

اکثر عورتیں یا مرد اس کا سہارا لیتے ہیں تاکہ محبوب یا خاوند بیوی ان کا مطیع بن جائے۔

جادو (سحر) بے شمار شکلوں اور طریقوں میں کیا جاتا ہے، اس کی بنیاد منفی ارادوں، شیطانی طاقتوں، جنات و شیاطین کے ساتھ معاہد...
15/07/2025

جادو (سحر) بے شمار شکلوں اور طریقوں میں کیا جاتا ہے، اس کی بنیاد منفی ارادوں، شیطانی طاقتوں، جنات و شیاطین کے ساتھ معاہدوں اور کفریہ کلمات پر ہوتی ہے۔

15/07/2025

نماز کو کبھی نہ چھوڑیں، قرآن پڑھیں، سچ بولیں، حلال کمائیں، اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔

14/07/2025

🌅 صبح اُٹھتے ہی:
✅ "الحمد لله" کہیں
✅ آیۃ الکرسی + سورۃ الفلق + سورۃ الناس 3 بار پڑھیں
✅ دعا: اے اللہ! اس دن کی خیر، برکت، روشنی اور حفاظت عطا فرما

🚪 گھر سے نکلتے وقت:
✅ "بسم الله توکلت على الله لا حول ولا قوة الا بالله" پڑھیں

🏠 گھر میں داخل ہوتے وقت:
✅ "بسم الله" کہیں تاکہ شیطان نہ داخل ہو

🍽 کھانے سے پہلے:
✅ "بسم الله" پڑھیں تاکہ شیطان ساتھ نہ کھائے

🌙 سوتے وقت:
✅ آیۃ الکرسی پڑھ کر سوئیں
✅ سورۃ الاخلاص + الفلق + الناس 3 بار پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے پورے جسم پر پھیر لیں

🧿 وسوسہ یا گناہ کا خیال آئے:
✅ فوراً پڑھیں: "أعوذ بالله من الشيطان الرجيم"

💰 ہر روز صدقہ کا ارادہ کریں:
✅ صدقہ شیطان کی کمر توڑ دیتا ہے

With Marc TecKe – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
28/01/2025

With Marc TecKe – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

Ameen
23/01/2025

Ameen

23/01/2025

astrology کے اردو معانی
اسم

علم نجوم
علم جوتش
اختر شناسی
ایک نظام جس کا تعلق انسانی معاملات پر سماوی اجسام کے فرضی اثرات سے ہے

Address

Gulzar-e-Hijri White House Gulzar E Hijri Scheme 33 City, Sindh
Karachi
75330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روحانیت کی تلاش اللہ کے بندو کے ساتھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share