Saddam Hussain Nqashbandi Shazli

Saddam Hussain Nqashbandi Shazli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saddam Hussain Nqashbandi Shazli, Medical Center, Shah Latif, Karachi.

🌹چہرے کی خوبصورتی کے لیے وظیفہ🌹
13/07/2026

🌹چہرے کی خوبصورتی کے لیے وظیفہ🌹

🌹 نوکری کیلئے کثرت سے آزمایا ہوا وظیفہ 🌹معذرت خواہ ہیں پوسٹ بناتے کچھ لفظی غلطیاں ہوئی ہیں نیچے ہم صحیح اعراب کیساتھ آیت...
08/07/2026

🌹 نوکری کیلئے کثرت سے آزمایا ہوا وظیفہ 🌹
معذرت خواہ ہیں پوسٹ بناتے کچھ لفظی غلطیاں ہوئی ہیں نیچے ہم صحیح اعراب کیساتھ آیت مبارکہ مینشن کر رہے ہیں غلطی درگزر فرمائیں۔

وَ قُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ لَمۡ یَتَّخِذۡ وَلَدًا وَّ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ شَرِیۡکٌ فِی الۡمُلۡکِ وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَ کَبِّرۡہُ تَکۡبِیۡرًا
(سورة الاسرا ء﴿۱۱۱﴾)

اللہ کمی پیشی معاف فرماے

08/07/2026

🌹 اپنی عورتوں کو سورہ واقعہ پڑھنے کا حکم دیں اور مالداری حاصل کریں 🌹

حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم اپنی عورتوں کو سورۂ واقعہ سکھاؤ کیونکہ وہ غنی یعنی مالداری (لانے والی ) سورت ہے ۔

تشریح : اس حدیث میں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ سورئہ واقعہ عورتوں کو سکھاؤ ،کیونکہ یہ مالداری لانیوالی سورۃ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو جامع صفات بنایا ہے ،اس کی تلاوت سے جہاںجہالت وضلالت کے پردے چاک ہوکرہدایت کی راہیں نظر آتی ہیں ،اور روحانی وجسمانی شفا نصیب ہوتی ہے وہیں اس سے انسانوں کے آخرت بھی سنورتی ہے اور ساتھ ہی اس کی تلاوت سے بے شمار دنیوی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں،جسکی ایک مثال یہ سورت ہے کہ اس کی تلاوت سے تلاوت کرنے والے کو ایک تو ہر حرف پر دس نیکیاں ملتی ہی ہیں ساتھ اس کی تلاوت سے دنیوی فائدہ یہ حاصل ہوتا ہے کہ فقر وفاقہ سے نجات ملتی ہے ۔

اس قرآنی مفید نسخہ پر عمل کرتے ہوئے عبداللہ بن مسعودؓ روزانہ اپنی لڑکیوں کو اہتمام کے ساتھ سورئہ واقعہ پڑھوالیا کرتے تھے۔(الفتح الکبیر: ۷۷۳۱، الجامع الصغیر: ۸۱۶۹

اللہ پاک کمی پیشی معاف فرمائے۔۔۔ آمین ثم آمین جزاک اللہ

🌹 محبت کا سخت ترین وظیفہ 🌹جائز رشتوں کے لیے سورہ اخلاص کا یہ عمل مجرب المجرب ہے اگر کوئی انسان اپنے شوہر کے لیے بیوی کے ...
11/11/2025

🌹 محبت کا سخت ترین وظیفہ 🌹

جائز رشتوں کے لیے سورہ اخلاص کا یہ عمل مجرب المجرب ہے اگر کوئی انسان اپنے شوہر کے لیے بیوی کے لیے یا کوئی عزیز دوست رشتہ دار ہے جو ناراض ہیں اس کو اپنا بنانے کے لیے سورہ اخلاص کا یہ عمل کرے گا تو اللہ تبارک و تعالی کے حکم سے سورہ اخلاص کی برکت سے جائز اور سچی محبت نصیب ہوگی اور انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا

اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد تین دفعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ سورہ اخلاص کو ایک پلیٹ میں لکھا جائے اور اس کے بعد اس پلیٹ کو پانی سے دھو کر اس پانی کو اس انسان کو پلایا جائے جس کے لیے یہ عمل کیا جا رہا ہے

تین دن تک بلاناغہ اس عمل کو دہرائیں اور اس کے ساتھ ساتھ 33 دفعہ الگ سے سورہ اخلاص کی تلاوت کر کے اس انسان کے حق میں دعا بھی کریں انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا مجرب المجرب ہے

اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین
اجازت کے لیے کمنٹس میں ماشاءاللہ ضرور لکھیں

17/09/2025

🌹ناراض لوگوں کو راضی کرنے کا آزمودہ وظیفہ🌹

ناراض دوست احباب رشتہ داروں اور قریبی لوگوں کو راضی کرنا بہت ضروری ہے. روٹھے ہوئے مسلمان بھائی کو راضی کرنا اللہ عزوجل اور اس کے رسولﷺ کو راضی کرنا ہے.

جو شخص ناراض مسلمان بھائی کو منانے میں پہل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے اور اگر کوئی شخص تین دن سے زیادہ اپنے مسلمان بھائی سے روٹھا ہوا رہے تو اللہ تعالٰی اس پر رحمت کا نزول نہیں فرماتا.

ہمارے بہت سے پیارے عزیز و اقارب ہم سے کسی چھوٹی سی وجہ سے ناراض ہوتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ کسی طرح ان سے صلاح کر لی جائے تو اس کے لئے ایک آسان سا وظیفہ ہے کسی بھی روٹھے ہوئے کو منانے کے لئے

سورہ انعام کی آیت نمبر 115
وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَّعَدْلًا ۚ لَّا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهٖ ۚ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ

کو چند مرتبہ پڑھ کر تصور میں روٹھے ہوئے شخص کے چہرے پر دم کر دیں انشا ء اللہ وہ روٹھا ہوا شخص آپ سے محبت سے پیش آئے گا اور آپ کا عزر قبول کرتے ہوئے جلد ہی آپ سے راضی ہو جائے گا۔۔
یا اس کے علاوہ یا سلام 690 مرتبہ اول آخر درود ابراہیم کے ساتھ بڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پر دم کر کے کسی بھی مخالف کو کھلائیں تو وہ مہربان ہو جاتا ہے
جو بھی احباب اس وظیفے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں اجازت کے لیے ماشاءاللہ لکھیں۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔ اللہ ہم سب کے معاملات آسان فرمائے

🌹خواب میں پانی کی مشک کا دیکھنا🌹حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشک سفر ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس...
03/06/2025

🌹خواب میں پانی کی مشک کا دیکھنا🌹

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشک سفر ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس پانی کی مشک پانی ہے اور نئی ہے دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا اور بہت فائدہ حاصل کرے گا۔ اور اگر مشک پرانی ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پانی کی مشک کا دیکھنا تین وجہ پر ہے :
(۱) سفر ،(۲) مال ،(۳)زندگانی

اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین

02/06/2025

`اسکے بعد کونسا وظیفہ پوسٹ کرنا چاہیئے؟`

*پسند کی شادی 💞*
*لڑائی جھگڑے ختم کرنے کا 👍*
*محبت کیلئے❤️*
*نوکری کیلئے😘*

*ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں ان شاء اللہ یہاں آپ کو آپ کے تمام مسائل کا حل ملے گا جس سے آپ کی زندگی کی مشکلات ختم ہوجائیں گی💯*

🌹غربت دور کرنے کا وظیفہ🌹اللہ پاک کے ان دو ناموں کا یہ خاص وظیفہ کریں جو رزق کے لیے اور دولت کے لیے سب سے زیادہ پڑھے جاتے...
02/06/2025

🌹غربت دور کرنے کا وظیفہ🌹

اللہ پاک کے ان دو ناموں کا یہ خاص وظیفہ کریں جو رزق کے لیے اور دولت کے لیے سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں الحمدللہ مجرب المجرب۔

اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین جزاک اللہ

🌹محبت کا خاص وظیفہ🌹یہ وظیفہ صرف جائز مقصد کے لیے کریں کیونکہ یہ بہت زیادہ مجرب ہے الحمدللہ۔اس کے علاوہ یہاں وہی وظیفے اپ...
02/06/2025

🌹محبت کا خاص وظیفہ🌹

یہ وظیفہ صرف جائز مقصد کے لیے کریں کیونکہ یہ بہت زیادہ مجرب ہے الحمدللہ۔
اس کے علاوہ یہاں وہی وظیفے اپلوڈ کیے جاتے ہیں جو مجرب ہوں اور مستند ہو

اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین جزاک اللہ و احسن الجزا

🌹میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ🌹میاں بیوی کی محبت کے لیے میاں بیوی میں سے جس کی طرف سے زیادتی ہو اس کے نام کے عدد نکال کر ا...
31/05/2025

🌹میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ🌹

میاں بیوی کی محبت کے لیے میاں بیوی میں سے جس کی طرف سے زیادتی ہو اس کے نام کے عدد نکال کر اس کے موافق اللہ تبارک و تعالی کا یہ نام پڑھیں۔

پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ایک پاک جگہ پر بیٹھ کر اول اخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھیں درمیان میں عدد کے حساب سے یہ ورد کریں یَاجَامِعُ اور اس کے بعد اچھے طریقے سے دعا کریں اسی طریقے سے روزانہ اس عمل کو کریں گیارہ دن تک بلانا کا پابندی کے ساتھ کریں انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا

`اسکے بعد کونسا وظیفہ پوسٹ کرنا چاہیئے؟`

*قرض کی ادائیگی کے لیے ♥️*
*خاوند کو قابو کرنے کا عمل 👍*
*اولاد کے حصول کیلئے*😘

خاص اجازت کے لیے کمنٹس میں ایک مرتبہ سبحان اللہ لکھیں اللہ پاک کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین جزاک اللہ

Address

Shah Latif
Karachi
75010

Telephone

+923102669652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddam Hussain Nqashbandi Shazli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category