09/10/2026
جمعہ مبارک | Jummah Mubarak
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں سکون، رزق میں برکت، زندگی میں آسانیاں اور دلوں میں ایمان کی روشنی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍