Dr Mohammad siddique hingorjo

Dr Mohammad siddique hingorjo Dr Mohammad Siddique Hingorjo

03/10/2026

ناظرین آپ چھوٹے بچوں کی وڈیوز دیکھتے جائیں کہ وہ چھوٹے معصوم بچے جن کے کانوں ناک اور حلق میں چیزیں پھنس جاتی ھیں وہ چیزیں میں بغیر کسی تکلیف کے اور بغیر کسی آپریشن کے کیسے نکالتا ھوں
اور یے ایک ننا سا معصوم چھوٹا سا بچہ میرے پاس شدید ایمرجنسی والی تکلیف میں لایا گیا ھے اس بچے کے گلے میں بیٹری کی تار پھنس گئی تھی جس کو آدھے گھنٹے کے اندر اندر بغیر کسی تکلیف اور بغیر کسی آپریشن کے گلے سے ھٹا دیا گیا ھے بچہ آپ کے سامنے ھشاش بشاش اور چاک و چوبند نظر آرھا ھے کل اس بچے کے گلے کے ایکسرے کو دیکھ کر ضرورت کے مطابق ٹریٹمنٹ دی جائیگ۔

30/09/2026

ناظرین یہ 23 سالہ نوجوان بچہ تقریباً دس سال پہلے کانوں کی تکلیف کی وجہ سے میرے پاس لایا گیا تھا اور ابھی تقریباً دس سال بعد دوبارہ میرے پاس لایا گیا ھے وہ کیسے اور کیوں وہ تفصیلات اس وڈیو میں دیکھیں اور اس نوجوان بچے کی اپنی زبانی سنیں۔

28/09/2026

ناظرین یہ نوجوان بچہ ٹنڈو باگو ضلع ٹنڈو محمد خان سندھ سے آیا ھوا ھے اس نوجوان بچے کو ای این ٹی کا کیا مسئلہ ھوا تھا اور آدھے گھنٹے کے اندر اندر یہ نوجوان بچہ کیسے اوکے ھو کر واپس جا رھا ھے وہ آپ ناظرین اس وڈیو میں دیکھیں اور خود اس نوجوان بچے کی اپنی زبانی سنیں۔

25/09/2026

ناظرین چار دن پھلے یہ ٹانک کے پی کے سے کانوں کی سنائی بلکل کم ھو جانے کا پھلا مریض میرے پاس آیا ھے اس شخص کے کانوں کی سنائی بلکل کم ھو کر رکھ گئی تھی آج یے شخص اپنے کانوں کی سنائی کا بغیر آپریشن کے علاج مکمل کرواکے واپس ٹانک کے پے کے جا رہا ھے اس شخص کی سماعت مکمل ٹھیک ہوگئی ھے یا نھیں وہ آپ ناظرین اس شخص کی اپنی زبانی سنیں۔

20/09/2026

ناظرين یہ معزز شخص خضدار بلوچستان سے لایا گیا ھے اس شخص کے ایک کان میں فنگل الرجی ھے اور دوسرے کان میں فنگل ویکس ھے دونوں کانوں میں سے فنگل ویکس اور فنگل االرجی کو ابھی ابھی کلیر کردیا گیا ھے کل اس شخص کے دونوں کانوں کے ایکسرے چیک کر کے مزید ٹریٹمنٹ دی جائے گی میری آپ ناظرین خاص طور پر بلوچستان کے ناظرین کو خاص گذارش ھے کہ اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آپ ناظرین اور آپ کے رشتیدار دوست اور احباب کان،ناک اور حلق کا بغیر آپریشن کے میرے علاج سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکیں ۔

16/09/2026

ناظرین کان ناک حلق کے آپریشن میں ناک کا آپریشن سب سے زیادہ ناکام ھے اور ناک کا آپریشن تقریباً تقریباً ناکام ھے بلکہ ناک کی بڑھی ہوئی ھڈی اور گوشت ناک کے آپریشن کے بعد اور بھی زیادہ بڑھ جاتا ھے اور کبھی کبھی تو ناک کا گوشت اور ھڈی آپریشن کے بعد ناک سے باھر بھی آجاتا ھے
اس چھوٹے معصوم بچے کے ناک کا گوشت اور ھڈی بڑھا ھوا ھے اور رات کو سونے کے بعد ناک بند ھو جاتا ھے اور ناک سے آوازیں آتی ھیں آج سے اس بچے کے ناک کے گوشت اور ھڈی کا بغیر آپریشن کے علاج شروع ھو رھا ھے اور آج رات سے انشاء اللہ تعالیٰ نہ اس بچے کا ناک بند ھو گا اور نہ ناک سے کوئی آوازیں آئیں گی مزید تفصیلات اس وڈیو میں اور سنیں۔

12/09/2026

ناظرین آپ کو میں بار بار یاد دھانی کرواتا رھتا ھوں کہ آپ کے چھوٹے چھوٹے ننے ننے معصوم بچوں کے کانوں کی سنائی والی گوشت ھڈیاں( میسٹائڈ بونس) اور کانوں کے سنائی والے پردے (ٹیمپنک میرینس) بھت ھی زیادہ نازک اور کمزور ھوتے ھیں اس لئے ایسے بچوں کے کانوں کے پردے اور سنائی والی گوشت ھڈیوں کو کوئی غلط علاج آپ کے بچوں کے کانوں کو بھت زیادہ نقصان پہنچا سکتا ھے وہ ھی مسئلہ اس بچے کے ساتھ ھوا ھے مزید تفصیلات اس وڈیو میں سنیں اور دیکھیں۔

11/09/2026

ناظرین آپ لوگوں کو آج میں یے ایک انتھائی نایاب اور یونیک وڈیو دے رھا ھوں رھا ھوں ہے بچہ ٹنڈو الھ یار حیدرآباد سے لایا گیا ھے اور اس بچے کے ناک کے آپریشن کے لئے بولا ھوا ھے اور الحمدللہ وہ آپریشن کا کیس میں نے بغیر آپریشن کے حل کردیا ھے یہ دیکھیں اس بچے کے ناک کی ایک سائیڈ سے میں نے یہ کیا نکالا ھے وو آپ نظریں اس وڈیو میں دیکھیں ۔

Address

HAJIRA ENT CLINIC
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mohammad siddique hingorjo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category