Sahibzada Shariq Ahmad Tariqi

Website

Sahibzada Shariq Ahmad Tariqi Rohani Ilaj is an Islamic spiritual treatment that is used to heal a variety of physical, ailments.

03433769511
03182392985
03323492861

22/09/2026
20/09/2026

*🌹✨ خلفائے کرام کی خصوصی گرینڈ میٹنگ ✨🌹*

الحمدللہ! 10 ستمبر کو 25ویں سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال روحانی و عرفانی جشنِ عثمان بصورتِ عرسِ مبارک کے سلسلے میں میاں حضور کے خصوصی حکم پر خلفائے کرام کی ایک خصوصی گرینڈ میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی صدارت میاں حضور نے فرمائی۔

اس خصوصی مجلس میں میاں حضور نے خلفائے کرام کی تربیت فرماتے ہوئے سلسلے کے ادب و آداب، باہمی محبت، اخلاص اور ذمہ داریوں کے حوالے سے نہایت خوبصورت اور اصلاحی گفتگو فرمائی۔ ساتھ ہی متعدد اہم ارشادات فرمایا۔ 🌹

میاں حضور نے جشنِ عثمان کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا اور مختلف امور کے حوالے سے ضروری ہدایات فرمائیں۔ مجلس کے انتظامی امور اور اخراجات کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔

اس خصوصی میٹنگ میں صاحبزادگانِ کرام اور خلفائے کرام نے شرکت فرمائی اور میاں حضور کے ارشادات و ہدایات کی روشنی میں اپنی ذمہ داریوں کو اخلاص، محبت اور باہمی تعاون کے ساتھ بخوبی انجام دینے کا عزم کیا۔ 🤲💚

ان شاء اللہ اس خصوصی مجلس سے میاں حضور کی جانب سے فرمائے گئے اہم نکات اور ارشادات بھی بہت جلد احباب کی خدمت میں پیش کیے جائیں گے۔

https://youtube.com/shorts/GDAOUM9FM3s?featu

19/09/2026

25ویں سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال روحانی و عرفانی
🌹✨ جشـــــــــــنِ عثمـــــــــان ✨🌹

عــــــرسِ مـــــبارک
💚 دادا میاں مرشد خواجہ سید عثمان علی شاہ حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری رحمۃ اللہ علیہ 💚

🌹 زیرِ سرپرستی: 🌹
ولیٔ کامل، شیخُ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری فردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ
زیرِ اہتمام: عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری مداروی شاذلی انٹرنیشنل
📅 تاریخ: 30 ستمبر 2026، بروز بدھ
🌙 اسلامی تاریخ: 17 ربیع الثانی 1448ھ
🕰️ آغاز: بعد نمازِ مغرب

📍 بمقام:
قائد پارک گراؤنڈ، سیکٹر 5-A/3، نزد الانعم کلینک، مدیحہ اسٹریٹ، نارتھ کراچی

19/09/2026

🌹 الحمدللہ، کاہنہ شہر میں عظیم الشان محفل 🌹

✨عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارقی جہانگیری کی نمائندگی کرتے ہوئے، صاحبزادہ میاں حضور حکیم شارق احمد طارق طارقی جہانگیری کی اس بابرکت محفل میں خصوصی آمد۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام حاضرین کے لیے خیر، برکت اور رحمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

Address

Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Shariq Ahmad Tariqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share