28/07/2026
اگر آپ 30 دن تک روزانہ صرف ایک وقت کا کھانا (OMAD) کھائیں تو کیا ہوگا؟
ون میل اے ڈے (OMAD) انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ کی ایک جدید شکل ہے، جس میں آپ تقریباً 23 گھنٹے روزہ رکھتے ہیں اور 1 گھنٹے کے دوران اپنی تمام روزانہ کی غذا کھاتے ہیں۔ یہ طریقہ ہر شخص کے لیے مناسب نہیں، لیکن اس کے جسمانی میٹابولزم پر اثرات کے حوالے سے سائنسی تحقیق میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔
پہلے 23 گھنٹوں میں جسم میں کیا ہوتا ہے؟
⏰ 0 سے 8 گھنٹے
جسم کھانا ہضم کرتا ہے، گلوکوز کو استعمال کرتا ہے اور اضافی توانائی کو گلائیکوجن اور چربی کی شکل میں ذخیرہ کرتا ہے۔
⏰ 8 سے 12 گھنٹے
گلائیکوجن کے ذخائر کم ہونا شروع ہوتے ہیں۔ جسم آہستہ آہستہ گلوکوز کے بجائے ذخیرہ شدہ چربی استعمال کرنا شروع کرتا ہے، جبکہ کیٹونز بننا بھی شروع ہو جاتے ہیں۔
⏰ 12 سے 16 گھنٹے
چربی جلنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔ کیٹونز دماغ کے لیے توانائی فراہم کرتے ہیں، جس سے بعض افراد کو بہتر توجہ، ذہنی چستی اور فوکس محسوس ہوتا ہے۔
⏰ 16 سے 23 گھنٹے
اس مرحلے میں آٹو فیجی (Autophagy) جیسے خلیاتی صفائی کے عمل زیادہ فعال ہو سکتے ہیں، جس میں جسم خراب یا پرانے خلیاتی اجزاء کو ری سائیکل کرتا ہے۔ تاہم، انسانوں میں اس عمل کی مکمل حد پر تحقیق ابھی جاری ہے۔
پہلے 30 دن میں کیا توقع کی جا سکتی ہے؟
پہلے 1 سے 3 دن
یہ سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔
- بھوک اور کھانے کی شدید خواہش
- سر درد
- تھکن
- چڑچڑاپن
- جسم کا گلوکوز سے چربی اور کیٹونز پر منتقل ہونا
4 سے 7 دن
زیادہ تر افراد میں:
- بھوک کم محسوس ہوتی ہے۔
- توانائی بہتر ہوتی ہے۔
- توجہ اور ذہنی یکسوئی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
- غیر ضروری کھانے کی خواہش کم ہو جاتی ہے۔
15 سے 30 دن
اگر غذا متوازن اور غذائیت سے بھرپور ہو تو ممکنہ فوائد میں شامل ہیں:
✔ انسولین حساسیت میں بہتری
✔ وزن اور کمر کے گھیر میں کمی
✔ ٹرائی گلیسرائیڈز میں کمی
✔ بہتر میٹابولزم
✔ ذہنی چستی میں اضافہ
✔ جسم میں چربی کے بہتر استعمال کی صلاحیت
رمضان کے روزوں پر ہونے والی متعدد تحقیقات میں بھی وزن، انسولین حساسیت اور بعض میٹابولک اشاریوں میں بہتری دیکھی گئی ہے، اگرچہ نتائج غذا، نیند، پانی کی مقدار اور مجموعی طرزِ زندگی پر بھی منحصر ہوتے ہیں۔
ایک ہی کھانا کھا رہے ہیں تو وہ مکمل ہونا چاہیے
آپ کے کھانے میں شامل ہونا چاہیے:
🥩 معیاری پروٹین (مچھلی، انڈے، دالیں، چکن یا کم چکنائی والا گوشت)
🥑 صحت بخش چکنائیاں
🥬 سبزیاں اور فائبر سے بھرپور غذائیں
💧 مناسب مقدار میں پانی اور الیکٹرولائٹس
کن افراد کو احتیاط کرنی چاہیے؟
OMAD ہر شخص کے لیے مناسب نہیں۔
خصوصاً:
- حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین
- بچے اور نوعمر افراد
- انسولین یا سلفونائل یوریا استعمال کرنے والے ذیابیطس کے مریض
- بہت کم وزن والے افراد
- کھانے کی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا افراد
- شدید دائمی بیماریوں کے مریض (بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے)
خلاصہ
صرف کھانے کا وقت ہی اہم نہیں بلکہ کھانے کا معیار، مناسب غذائیت، جسمانی سرگرمی، اچھی نیند اور مستقل مزاجی ہی اچھی صحت کی اصل بنیاد ہیں۔
اگر آپ کسی بیماری میں مبتلا ہیں یا باقاعدگی سے دوائیں استع
مال کرتے ہیں تو طویل فاسٹنگ یا OMAD شروع کرنے سے پہلے اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔
#صحت #غذائیت
What Happens If You Eat One Meal a Day (OMAD) for 30 Days?
One Meal a Day (OMAD) is an advanced form of intermittent fasting where you fast for about 23 hours and consume all your daily nutrition within a 1-hour eating window. While it isn't suitable for everyone, it has attracted growing scientific interest because of its effects on metabolism.
Here's what may happen over the first 30 days:
⏰ 0-8 Hours After Your Meal
Your body digests food, replenishes glycogen stores, and stores excess energy for future use.
⏰ 8-12 Hours
Glycogen stores begin to decline. Your body gradually shifts from using glucose to burning stored fat, and ketone production starts.
⏰ 12-16 Hours
Fat burning becomes more prominent. Ketones increase and begin supplying energy to the brain, which many people report as improved mental clarity and focus.
⏰ 16-23 Hours
Cellular repair processes such as autophagy become more active. During this period, the body starts recycling damaged cellular components, although the extent of autophagy in humans is still an active area of research.
What to Expect During the First Month
Days 1-3
The hardest phase. Hunger, cravings, headaches, fatigue, and irritability are common as your body adapts from relying primarily on glucose to using fat and ketones.
Days 4-7
Most people notice hunger becomes more manageable. Energy levels often improve, and many report better concentration and reduced cravings.
Days 15-30
With consistent adherence and a nutrient-rich diet, potential benefits may include:
• Improved insulin sensitivity
• Reduction in body weight and waist circumference
• Lower triglyceride levels
• Better metabolic flexibility
• Improved mental focus
• Increased fat utilisation
Studies of Ramadan fasting have also demonstrated improvements in several metabolic markers, although results vary depending on diet quality, sleep, hydration, and individual health.
Your One Meal Matters
A single meal should be nutritionally complete and include:
🥩 High-quality protein (fish, eggs, lean meat, legumes)
🥑 Healthy fats
🥬 Plenty of vegetables
🥜 Fibre-rich foods
💧 Adequate fluids and electrolytes
Important Considerations
OMAD is not recommended for everyone. It should be avoided or undertaken only with medical supervision by:
• Pregnant or breastfeeding women
• Children and adolescents
• People with diabetes taking insulin or sulfonylureas
• Underweight individuals
• People with eating disorders
• Those with significant chronic illnesses
Bottom line: Meal timing can influence metabolism, but food quality, total nutrition, physical activity, sleep, and consistency remain the foundations of good health. There is no single eating pattern that suits everyone.
Always consult your physician before starting prolonged fasting, particularly if you have a medical condition or take regular medications.