26/08/2026
🌙✨ 12 ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ✨🌙
آج کا دن پوری امتِ مسلمہ کے لیے خوشیوں، محبت اور عقیدت کا دن ہے۔
12 ربیع الاول وہ بابرکت دن ہے جب ہمارے پیارے آقا، رحمتُ اللعالمین، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت ہوئی۔
💚 اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمد ﷺ 💚
آئیے اس بابرکت موقع پر سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے، محبت، اخوت، امن اور انسانیت کا پیغام عام کرنے کا عہد کریں۔
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول، جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹
ﷺ ﷺ