21/07/2026
گزشتہ دنوں بی ایم ہومیو پرائیویٹ لمیٹڈ کے CEO ڈاکٹر امان اللہ بسمل کی کراچی آمد پر سینٹرل ہومیو فارمیسی کراچی کے مجیب الدین انصاری سے انکی رہائش گاہ پر ایک تفصیلی ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں بی ایم پرائیویٹ لمیٹڈ کے جناب رفیق افضل مَلِک Commander Vigilance/Zonal sales Manager Sindh
تیحمس محی الدین ،(Senior Manager business strategy and planning, Acting c country Manager)
ڈاکٹر اخلاق
Ex Controller of Examination NCH
بھی ملاقات میں شامل تھے۔
ملاقات میں کاروباری حوالے سے سیر حاصل گفتگو ہوئی اور نئے مالی سال میں کاروبار کو پہلے سے مزید بہتر کرنے کے لیے مشاورت و تجاویز پیش کی گئیں۔