Anwar-e-Habib

Anwar-e-Habib ANWAR-E-HABIB, a religious, educational and humanitarian organization A Little Knowledge Is Dangerous.

❤️ آئیے!اپنی قربانی کوآغوشِ مادر کے لئےرحمت، محبت اور انسانیت کا پیغام بنائیے۔
19/05/2026

❤️ آئیے!
اپنی قربانی کو
آغوشِ مادر کے لئے
رحمت، محبت اور انسانیت کا پیغام بنائیے۔

اَللّٰهُمَّ أَهِلَّهٗ عَلَيْنَا بِالْیمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَ ...
17/05/2026

اَللّٰهُمَّ أَهِلَّهٗ عَلَيْنَا بِالْیمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضٰی، رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ
ترجمہ:
اے اللہ! اسے تو ہمارے اوپر برکت اور ایمان اور سلامت اور اسلام کے ساتھ اورا ن اعمال کی توفیق کے ساتھ نکلا ہوا رکھ جو تجھے پسند ہیں اور جن سے تو راضی ہے، اے چاند! میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔

(سنن الترمذي، 5/504، مصر)، (المعجم الكبير للطبراني، 12/356، قاھرۃ)، (الحصن الحصین، 250، )

14/05/2026

آئینۂِ ذات سے جلوۂ حق تک



(برائے خواتین)اپنی شرکت  بنائیں۔
13/05/2026

(برائے خواتین)
اپنی شرکت بنائیں۔

✨ وقف قربانی برائے مستحقین 2026 ✨💰 وقف قربانی فی حصہ: 25,000قربانی کی عظیم عبادت اور اس کے بابرکت مصرف میںیتامیٰ، مساکین...
09/05/2026

✨ وقف قربانی برائے مستحقین 2026 ✨

💰 وقف قربانی فی حصہ: 25,000

قربانی کی عظیم عبادت اور اس کے بابرکت مصرف میں
یتامیٰ، مساکین اور ضرورت مند خاندانوں کو شامل کیجیے۔ 🤲

آپ کا تعاون کسی محروم گھر کی عید کی خوشی بن سکتا ہے۔ ❤️

08/05/2026

#آغوشِ مادر —
صرف ایک ادارہ نہیں،
محبت، تربیت اور شفقت کا وہ احساس ہے
جہاں ہر بچہ اپنی اہمیت محسوس کرتا ہے۔ 🌸
آئیے، ایک محفوظ، بااخلاق اور روشن نسل کی تعمیر کے لئے اس کے قیام میں ہمارا ساتھ دیجئے۔
#تربیت #شفقت

07/05/2026

عالمہ کورس اور عصری تقاضے

(برائے خواتین )شرکت فرمائیے ۔
06/05/2026

(برائے خواتین )
شرکت فرمائیے ۔

30/04/2026

تصورِ خدا

شرکت فرمائیے ۔
29/04/2026

شرکت فرمائیے ۔

"آغوشِ مادر — جہاں ہر یتیم کو ملے ماں جیسی شفقتآئیں، اس خواب کو حقیقت بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔"For more information 030...
27/04/2026

"آغوشِ مادر — جہاں ہر یتیم کو ملے ماں جیسی شفقت
آئیں، اس خواب کو حقیقت بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔"
For more information
0300-2526106

Address

1-VF 14/12, Nazimabad No. 4
Karachi

Opening Hours

Monday 00:00 - 17:00
Tuesday 00:00 - 17:00
Wednesday 00:00 - 17:00
Thursday 00:00 - 17:00
Friday 00:00 - 17:00
Saturday 00:00 - 17:00

Telephone

03002526106

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar-e-Habib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Anwar-e-Habib:

Share