Memon Clinic And Diagnostic Center

Memon Clinic And Diagnostic Center 🏥 Welcome to MEMON CLINIC ! We provide top-notch medical care with compassion and advanced technology. Our dedicated team is here for your health and well-being.

Stay connected!

27/05/2026
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ کے موقع پر اہم اطلاع ✨🌙

MEMON CLINIC & DIAGNOSTIC CENTER

تمام معزز مریضوں، مراجعین اور اہلِ علاقہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔

📢 کلینک تعطیلات کا شیڈول

عید الاضحیٰ کے سلسلے میں ہمارا کلینک:

27 مئی 2026 (بدھ) سے 29 مئی 2026 (جمعہ)
تک 3 دن بند رہے گا۔

✅ 30 مئی 2026 (ہفتہ) سے کلینک دوبارہ معمول کے مطابق کھل جائے گا۔

🕒 اوقاتِ کار
دوپہر 2:30 بجے سے رات 12:00 بجے تک

👨‍⚕️ تمام OPD، Consultation اور Diagnostic Services معمول کے شیڈول کے مطابق دستیاب ہوں گی۔

📍 پتہ:
MEMON CLINIC & DIAGNOSTIC CENTER
5-C ناظم آباد، پاپوش نگر
Near Alpine Gelato Ice Cream, Karachi

📞 مزید معلومات کے لیے کلینک انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

🌹 عید مبارک
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے صحت، خوشیوں اور کامیابیوں کی دعا کے ساتھ۔

12/05/2026

•Healing with care serving with heart
•Dedicated to better care and healthier lives
• A place whare patients feel safe and cared for
Contact us: 03020328588
03101046229

اب آپ کی سہولت کے لیے ہمارا Official WhatsApp Number 📱 +92 330 8757661کلینک کے اوقاتِ کار میں آپ اس نمبر پر WhatsApp کے ...
25/04/2026

اب آپ کی سہولت کے لیے ہمارا Official WhatsApp Number
📱 +92 330 8757661
کلینک کے اوقاتِ کار میں آپ اس نمبر پر WhatsApp کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو کسی مریض کے بارے میں معلومات لینی ہوں،
کسی Doctor کے حوالے سے پوچھنا ہو،
یا Clinic کی کسی بھی سروس / معلومات درکار ہوں،
تو بلا جھجھک ہمیں میسج کریں۔
شکریہ
MEMON CLINIC DIAGNOSTIC CENTER

25/04/2026

📢 MEMON CLINIC DIAGNOSTIC CENTER
اب آپ کی سہولت کے لیے ہمارا Official WhatsApp Number فعال ہے:
📱 +92 330 8757661
کلینک کے اوقاتِ کار میں آپ اس نمبر پر WhatsApp کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو کسی مریض کے بارے میں معلومات لینی ہوں،
کسی Doctor کے حوالے سے پوچھنا ہو،
یا Clinic کی کسی بھی سروس / معلومات درکار ہوں،
تو بلا جھجھک ہمیں میسج کریں۔
شکریہ
MEMON CLINIC DIAGNOSTIC CENTER

میمن کلینک  کے فزیکل تھراپی ڈیپارٹمنٹ میں Internship اور Observationship Program کے لیے کل بروز پیر 20اپریل درخواستیں جم...
19/04/2026

میمن کلینک کے فزیکل تھراپی ڈیپارٹمنٹ میں Internship اور Observationship Program کے لیے کل بروز پیر 20اپریل درخواستیں جمع کرائیں
DPT اسٹوڈنٹس کے لیے بہترین موقع، جہاں سینئر ڈاکٹرز کی نگرانی میں عملی تربیت، OPD exposure اور آفیشل سرٹیفکیٹ فراہم کیا جائے گا۔
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: Abdullah Memon 0302-0328588

Contact:03020328588
17/04/2026

Contact:
03020328588

Address

Plot# 4/22 Nazimabad 5C Paposh Near Alpine Gelato Ice Cream
Karachi
74600

Telephone

+923101046229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memon Clinic And Diagnostic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Memon Clinic And Diagnostic Center:

Shortcuts

Share

Category