10/12/2024
اپنے گھر پر خود تیار کریں۔
👈👈👈جن چیزوں کی ضرورت ھو گی۔👇👇👇
👈1۔ سلفر 4ch۔ ( 20ml کی ایک بوتل )
👈2۔ گریفائٹس Q. ( 20ml کی ایک بوتل )
👈3۔ پٹرلیم.30
👈4۔ نکس موشکاٹا۔30
👈سارسپریلا۔30۔
👈5۔پیٹرولیم جیل (ویزلین)
یہ سب چیزیں ھومیوپتھک سٹور سے خرید لیں۔
👈👈 بنانے کا طریقہ
ایک بوول میں تقریبن ادھا پاو پیٹرولیم جیل ڈال لیں۔
پھر اس میں سلفر اور گریفائٹس قطروں کی صورت میں ٹپکاتے جائیں اور چمچ کی مدد سے مکس کرتے جائیں۔
یہاں تک کے میڈیسن اور پیٹرلیم جیل مکس ھو کر ایک جان ھو جائے۔
اب اس کو واپس پٹرلیم جیل والے جار میں ڈال کر رکھ لیں.
👈👈👈 طریقہ استعمال۔👇👇👇
صبح شام اپنے پاوں اور ہاتوں کو اچھی طرں صابن اور نیم گرم پانی سے دھویں اور ٹاول سے خشک کرنے کے بعد متاثرہ جگہ پر لگائیں۔
اور جراب پہن لیں اسی طرح رات کو پاوں دھو کر لگائیں اور سوجائیں۔
👈1.. اب صبح فججر کی نماز کے بعد پیٹرلیم 30۔ کے 3 قطرے خالی پیٹ زبان پر ٹپکا لیں۔
👈2.. دوپہر کو ظہر کی نماز کے بعد نکس ماشکاٹا 30 کے 👈3 قطرے زبان پر ڈال لیں۔
👈3.. رات کو عشاء کی نماز کے بعد سارسپریلا 30 کے 3 قطرے سوتے وقت ٹپکا لیں.
ویسے تو چند گھنٹوں میں ہی سکون آجائے گا
البتہ 3 دن میں واضع فرق محسوص ھو گا۔
اور کچھ عرصہ استعمال کے بعد آپ کے ہاتھ پاوں کبھی نہی پھٹیں گے انشاءاللہ۔
یہ مرہم دنیا کی کسی بھی مہنگی ترین میڈیسن سے بہتر ہے۔
اور اس کا کوئی بھی سائڈ افیکٹ نہی۔
اور یہ مرہم سال بھر بھی خراب نہی ھو گی۔
اور مزید یہ کہ یہ جسم کی کس بھی جگہ کی خارش کے لیئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ایک دفعہ بنائی ھوئی یہ مرہم سارے گھر کے افراد کے لیئے کافی ھو گی۔
دعاوں میں یاد رکھیں۔
تحریر و تجربہ
مرحوم ھومیو ڈاکٹر عابد راو صاحب ۔