Brave Karachi

Contact the practice

Brave Karachi social worker

14/10/2026

کراچی عثمان آباد سے افسوسناک خبر
کچھ وقت پہلے ہی بنی نئی عمارت کا ایک بڑا حصہ گر گیا۔
اگر کسی کے پاس مزید معلومات ہے تو کومنٹ میں ضرور بتائیں۔
شکریہ
#چمکتاکراچی

13/10/2026

غور سے دیکھ کر بتائیں کے غلطی کس کی تھی؟
ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ۔
#چمکتاکراچی

11/10/2026

اگر آپ مچھلی کے شکار کے شوقین ہیں تو اس حملے کے بارے میں ضرور جانتے ہو گے؟
اور جو لوگ شکار کا شوق نہیں رکھتے وہ بھی ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔ 😁
اگر ہماری ویڈیوز پسند آرہی ہیں تو ہمارے page کو follow بھی کرتے جائیں۔ شکریہ۔😁
#چمکتاکراچی

11/10/2026

اس کے لیے ایک شاندار جملہ؟😀
اور اگر مزہ آیا تو follow بھی کر لو سوشل میڈیا کے جوانوں 😎
#چمکتاکراچی

Ager ye wo he darakht hai jahan se us bachi ki ………. Latki hoi mili hai to ye khud suzi nhi hai is ko kese ne latkaya hai...
10/10/2026

Ager ye wo he darakht hai jahan se us bachi ki ………. Latki hoi mili hai to ye khud suzi nhi hai is ko kese ne latkaya hai.
?

10/10/2026

ڈپٹی کنوینر کراچی وکلاء ایکشن کمیٹی بیرسٹر حسن خان کا وکلاء کے نام اہم ویڈیو پیغام 12 اکتوبر بروز پیر رات 10 بجے لائیو کانفرنس میں کراچی کے شہری اور وکلاء کی فلاح کے لئے مستقبل کے لحے عمل کا حتمی طور پر اعلان کرنے کا فیصلہ. یہ لائیو کانفرنس سوشل میڈیا کے مختلف پیج سے لائیو دیکھی جا سکے گی.
#چمکتاکراچی

10/10/2026

صرف سمجھدار لوگ دیکھ کر بتائیں کے یہ حادثہ کیو ہوا؟
#چمکتاکراچی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brave Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Brave Karachi:

Shortcuts

Share