ڈیری فارمرز یوتھ کلب

ڈیری فارمرز یوتھ کلب یہ پیچ خصوصن بھینس کالونی لانڈھی کراچی کے رہایشی افراد کے مابین تجارتی اور علاقائی صورتحال کیلے بنایا

09/10/2024

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آنے والے تمام افراد کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
گروپ کا مقصد 1بھینس کالونی کے رہائشیوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینا 2اور علاقائی مسایل پر بات کرنا 3اور آپس میں رابطے میں رہنا
۔4یہ پیلٹ فارم ہم سبکو یہاں بیک وقت ایک دوسرے سے رابطہ کرنے میں مدد فراہم کریگا ۔
۔5 گروپ عام عوام کیلے بنایا گیا ہے کسی بھی قسم کے فراڈ یا دھوکے کی زمہ داری قبول نہیں کی جائیگی ہوشیار رہیں
۔6 گروپ میں منشیات کے علاوہ کاروباری خرید و فروخت کو فروغ دیا جایگا
۔7 ازدی راے کا سبکو حق ہے ایک دوسرے کی عزت کریں اسلام پر یا سیاست پر پرہیز کریں 8ہر قسم کے شر سے اور فراڑ سے محفوظ رہیں
اللہ تعالیٰ اپکے مال و دولت عزت و آبرو اولاد میں برکت عطا فرمائے آمین

Address

Cattle Colony Landhi Karachi Road No 3 Plot No 93 B Bin Qasim Town Karachi
Karachi
750-3

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیری فارمرز یوتھ کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share