Saynotodrug-safoora

Saynotodrug-safoora We are trying to free a pakistan from drug.It is our mission to clean pakistan from drugs. Let's com

منشیات فروشوں کی عدالت کو دہشتگردی عدالت میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری ۔ اب ماوا گٹکا چرس ہیروئن شیشہ گانحا وغیرہ وغیرہ م...
12/12/2025

منشیات فروشوں کی عدالت کو دہشتگردی عدالت میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری ۔ اب ماوا گٹکا چرس ہیروئن شیشہ گانحا وغیرہ وغیرہ منشیات کے کیسس دہشت گردی عدالت سماعت کرے گی ۔

سچل تھانے کی حدود میں اسد پپا اور طاہرو برفت کا خطرناک نیٹ ورک سرگرمگٹکا ماوا اور کھلا پٹرول سچل تھانے میں غیر قانونی کا...
01/11/2025

سچل تھانے کی حدود میں اسد پپا اور طاہرو برفت کا خطرناک نیٹ ورک سرگرم

گٹکا ماوا اور کھلا پٹرول سچل تھانے میں غیر قانونی کاروبار عروج پر

ایس ایچ او سچل کا قریبی ساتھی اسد پپا روزانہ لاکھوں روپے کمانے لگا

سعدی ٹاؤن کے مکین خوف میں مبتلا، پٹرول اور گٹکا ماوا کی فروخت بے لگام

قانون خاموش، خطرناک کاروبار سرگرم—سچل تھانہ بدنامی کی نئی علامت

30/10/2025
27/10/2025
10/10/2025
08/10/2025

وزیر داخلہ کا اپنا ہی نام ا رہا تھا اس میں۔

08/10/2025

نیا ناظم اباد میں نیا کاروبار شروع ہو گیا

Address

Karachi

Telephone

+923122061049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saynotodrug-safoora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saynotodrug-safoora:

Shortcuts

Share