24/08/2026
قہری ضرب برائے ظالم
رات کے آخری پہر (تہجد کے وقت) باوضو ہو کر 786 بار بسم اللہ پڑھیں، لیکن ہر 100 بار کے بعد کہیں: "یا جبار، یا قھار، فلاں بن فلاں (ظالم کا نام) کے شر کو اسی پر پلٹا دے۔"یہ ظالم کے ظلم کو روکنے کے لیے ایک روحانی ایٹم بم کی طرح کام کرتا ہے۔اجازت کیلے ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر کمنٹ میں اللہ لکھ دے