السادات ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی

السادات ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی السادات ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی

انا للہ وانا الیہ راجعون
30/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

26/08/2026
09/08/2026

تعزیتی پیغام
بزرگ کمیٹی کے رہنما رکن سید رستم شاہ کی بھانجی کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس اور رنج ہوا۔ اس غم کی گھڑی میں السادات ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی کے عہدیداران نے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کے دکھ میں شرکت کی۔
اس موقع پر سینئر نائب صدر سید تعلیم حسین شاہ، نائب صدر سید ماجد حسین شاہ، جنرل سیکرٹری سید عادل حسین شاہ اور فائنانس سیکرٹری سید محبوب حسین شاہ نے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور بلندیٔ درجات کی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور تمام سوگواران و لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

السادات ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچیالسادات ویلفیئر ایسوسی ایشن کے معزز اراکین نے سید عقیل حسین شاہ کی صاحبزادی کی عیادت کی...
09/08/2026

السادات ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی
السادات ویلفیئر ایسوسی ایشن کے معزز اراکین نے سید عقیل حسین شاہ کی صاحبزادی کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
اس موقع پر تمام اراکین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اپنی رحمتِ کاملہ سے انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ہر بیماری اور تکلیف کو دور فرمائے، اور انہیں جلد از جلد مکمل صحت یابی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
اللہ تعالیٰ سید عقیل حسین شاہ اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر، حوصلہ اور صحت و سلامتی عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔

تمام برادری سے دعا کی اپیل ہے
22/07/2026

تمام برادری سے دعا کی اپیل ہے

Address

Qazafi Town Karachi
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when السادات ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share