07/08/2026
این آئی سی وی ڈی کراچی میں بچوں کے دل کی بے ترتیب دھڑکن کے علاج کے لیے 500 کامیاب پروسیجرز مکمل کر لیے گئے ہیں۔
پیڈیاٹرک الیکٹرو فزیالوجی پروگرام کے تحت بچوں میں دل کی دھڑکن کی پیچیدہ بیماریوں کا جدید علاج کیا جا رہا ہے، جو سندھ حکومت کے تعاون سے مکمل طور پر مفت فراہم کیا جاتا ہے۔
بروقت تشخیص اور جدید علاج کے ذریعے دل کی بے ترتیب دھڑکن سے ہونے والی سنگین پیچیدگیوں اور اچانک موت کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari Sindh Government Sindh Chief Minister House Sindh Information Department Health & Population Welfare Department, Sindh Dr. Azra Fazal Pechuho