Darul Sehet

Darul Sehet A Place for Alternat Medicine

15/07/2026

جس طرح فیس بُک پر مدر ٹنکچر اور کمبینیشن کی خوبصورت اشتہارات کے ذریعے پوسٹ ہو رہی ہیں تھوڑے دنوں بعد لوگ اسی کو ہومیوپیتھی سمجھیں گے۔ حالانکہ یہ ہومیوپیتھک ادویات نہیں ہیں۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں ادویات کے لیے چار بنیادی اصول ہیں
1۔ ادویات سنگل ریمیڈی ہوں
2۔ ادویات بالمثل ہوں (دوا بیماری کی علامت کے مشابہ ہو)
3۔ ادویات پوٹینسی میں ہوں
4۔ ایک ڈوز میں دواکی کم سے کم مقدار دی جائے

بیش ( Bach) فلاور ریمیڈی پر اردو زبان میں ایک مفصل کتاب ۔
13/07/2026

بیش ( Bach) فلاور ریمیڈی پر اردو زبان میں ایک مفصل کتاب ۔

Address

Zaman Town Korangi
Karachi
74900

Opening Hours

Monday 15:00 - 23:00
Tuesday 15:00 - 23:00
Wednesday 15:00 - 23:00
Thursday 15:00 - 23:00
Friday 15:00 - 23:00
Saturday 15:00 - 23:00
Sunday 15:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Sehet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share