Muhammad Saqib

Call Website Contact the practice

Muhammad Saqib Success Tips, Mind Sciences Techniques, Job Searching Tools, Motivational Stories, Life Coaching

08/10/2026
2026 ابھی ختم نہیں ہوا! ابھی 85 دن باقی ہیں۔85 دن…اتنے دن کہ آپ اپنی سوچ بدل سکتے ہیں۔اپنی عادات بدل سکتے ہیں۔اپنا اعتما...
07/10/2026

2026 ابھی ختم نہیں ہوا!
ابھی 85 دن باقی ہیں۔
85 دن…

اتنے دن کہ آپ اپنی سوچ بدل سکتے ہیں۔
اپنی عادات بدل سکتے ہیں۔
اپنا اعتماد بڑھا سکتے ہیں۔
اپنی communication بہتر کر سکتے ہیں۔
اور سب سے بڑھ کر…
اپنی زندگی کی سمت بدلنے کے لیے ایک نیا آغاز کر سکتے ہیں۔

اکثر ہم کہتے ہیں:
"اگلے سال سے شروع کروں گا۔"
"جنوری میں دیکھیں گے۔"
"اب تو سال ختم ہونے والا ہے۔"

لیکن سوال یہ ہے:
اگر 2026 کے صرف 85 دن باقی ہیں، تو کیا آپ یہ 85 دن بھی بغیر کسی تبدیلی کے گزارنا چاہتے ہیں؟

آپ کو پورا سال نہیں چاہیے۔
آپ کو صرف ایک فیصلہ چاہیے۔

اسی لیے اس اتوار سے شروع کریں۔

🧠 NLP Workshop

85 دن باقی ہیں۔
اب فیصلہ آپ کا ہے:
❌ 2026 کو گزر جانے دیں
یا
✅ 2026 کے آخری 85 دنوں کو اپنی اگلی کامیابی کی بنیاد بنائیں۔

Type " NLP " to confirm your participation

آپ لوگوں کے فیڈبیک کی روشنی میں این ایل پی پریکٹیشنر سرٹیفیکیشن 𝐍𝐋𝐏 𝐏𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐞𝐫 𝐂𝐞𝐫𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 پروگرام لانچ کیا جا رہا ہ...
03/10/2026

آپ لوگوں کے فیڈبیک کی روشنی میں این ایل پی پریکٹیشنر سرٹیفیکیشن

𝐍𝐋𝐏 𝐏𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐞𝐫 𝐂𝐞𝐫𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

پروگرام لانچ کیا جا رہا ہے۔

یہ ۱۱ اکتوبر سے شروع ہوگا، جس کی کل مدت ۳۰ گھنٹے ہے۔

یاد رہے، یہ ورکشاپ پاکستان میں ایک لاکھ سے تین لاکھ روپے کے درمیان پیش کی جا رہی ہے۔

ہم اسے اسکل ڈویلپمنٹ کونسل، حکومتِ پاکستان کی افیلییشن کے تحت ڈسکاؤنٹڈ اسپیشل پیکیج پر پیش کر رہے ہیں۔

تفصیلات جاننے کے لیے

واٹس ایپ

0300 9273773

پر رابطہ کریں۔

Client's Testimonial
03/10/2026

Client's Testimonial

اسٹریس کو کم کرنے میں دو چیزوں کو بہت معاون پایا، اور دونوں ہی بہت سہل ہیں۔پہلی: سانس کی مشقیںاور دوسری: ڈائری لکھنا۔
30/09/2026

اسٹریس کو کم کرنے میں دو چیزوں کو بہت معاون پایا، اور دونوں ہی بہت سہل ہیں۔

پہلی: سانس کی مشقیں
اور دوسری: ڈائری لکھنا۔

28/09/2026

بچپن سے پڑھتے آ رہے ہیں،
"انسان جو بوتا ہے، وہی کاٹتا ہے۔"

آپ نے emotions کے جو بیج پچھلے کچھ سالوں میں بوئے تھے، آج آپ اُن کی فصل کاٹ رہے ہیں۔

آج سے نئے بیج بونا شروع کریں، اور رزلٹس دیکھیں۔

Today, I had the opportunity to learn some interesting techniques of 𝐄𝐅𝐓 (𝐄𝐦𝐨𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐅𝐫𝐞𝐞𝐝𝐨𝐦 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐢𝐪𝐮𝐞𝐬).It was fascinati...
28/09/2026

Today, I had the opportunity to learn some interesting techniques of 𝐄𝐅𝐓 (𝐄𝐦𝐨𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐅𝐫𝐞𝐞𝐝𝐨𝐦 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐢𝐪𝐮𝐞𝐬).

It was fascinating to experience how simple tapping techniques can be used while focusing on a particular emotion, thought, or feeling.

We practiced different tapping points and explored how the process can help us become more aware of what we are experiencing internally.

For me, the most interesting part was not just learning the technique, but experiencing it personally.

Thanks Jody and Georgia and the conscious mastery team for the excellent support.

Sharing a few pictures from the session.

Learning. Experiencing. Exploring the Mind.

Love,
Muhammad Saqib

27/09/2026

آپ کو وہ شخص Criticise نہیں کرے گا، جو آپ سے اوپر ہو گا۔

آپ کو صرف وہی شخص Criticise کرے گا جو آپ سے نیچے ہو گا،

دولت میں، اخلاق میں، حسن میں، صحت میں، Manners میں، مسکرانے میں۔

26/09/2026

اگر آپ اپنے Past کو نہیں چھوڑتے، تو آپ کا Past ہی آپ کا Future ہے۔

Spiritual AwakeningThe unmatched experience.Connecting from the highest source.42 Plus personnel from around the Globe.M...
23/09/2026

Spiritual Awakening

The unmatched experience.

Connecting from the highest source.

42 Plus personnel from around the Globe.

More details will be shared tomorrow.

Love,

Muhammad Saqib

Address

G-15, 7th Floor, The Plaza, Nursery Bridge, Shahra-e-Faisal
Karachi
83200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Saqib:

Shortcuts

Share