Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital "Haji Bilal Welfare Trust is a non-profit organization that helps the poor and needy in Karachi.

We provide services in various sectors including health, education, and food."

05/05/2026

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
Dr Haji Muhammad Rafiq Pardesi
Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital ki janib se, aur Haji Muhammad Rafiq Pardesi aur Chairman Muhammad Yousuf Gadit ki koshishon se Muhammadi Colony mein arsa daraz se chalta hua sewerage ka masla hal kar diya gaya. Is moqa par PPP ke UC-5 ke Vice Chairman Waqas Abbasi ne in ki intehai mehnat ko saraha aur mukammal taawun ki yaqeen دہانی bhi karwai.

🩸 Gadit Thalassemia Center & Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
زندگیاں بچانے کا مشن 🤍
تھلیسیمیا کے مریضوں کے لیے امید کی کرن
خون دیں — زندگی دیں
📲 ہماری تمام پوسٹس دیکھنے کے لیے
ہمارا Official Page فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1A4hjc5GeP/
اور WhatsApp Group جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/EmzeBrkqn0O4kQqwXqhAKd
اور WhatsApp official channel کو بھی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6tHTq59PwMe09jsc0n
Thank You 😊
🤲 اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں
اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے 🌸

03/05/2026

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
🚨 اہم اپیل – مچھر کالونی کراچی 🚨
مچھر کالونی، کراچی کا وہ علاقہ جہاں آج بھی لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔
یہاں کے حالات دیکھ کر دل افسردہ ہو جاتا ہے—گندا پانی، کچرے کے ڈھیر، مچھروں کی بھرمار اور بیماریوں کا خطرہ ہر وقت منڈلاتا رہتا ہے۔
⚡ بدترین لوڈشیڈنگ (20 گھنٹے تک)
💧 پانی کا ٹینکر 12 ہزار روپے تک
🗑️ جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر
اس ویڈیو میں ہم آپ کو مچھر کالونی اور محمدی کالونی کی اصل صورتحال دکھا رہے ہیں، جہاں کے مکین روزانہ ان مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور اپنی آواز حکام تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
❗ کیا یہ لوگ کراچی کا حصہ نہیں؟
❗ کیا ان کے مسائل حل ہوں گے؟
📢 ہم صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا ایک نظر یہاں بھی ڈالیں اور فوری اقدامات کریں۔
🙏 عوام کا کہنا ہے کہ حاجی بلال پردیسی ویلفیئر ھسپتال ہمارے لیے واحد سہارا
ہے،
جو دن رات ہماری خدمت کر رہا ہے، جبکہ سرکاری سطح پر سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
👉 میرے کراچی! ایک نظر یہاں بھی ڈالیں
⚠️ Disclaimer
This video is created for awareness and informational purposes only. The views presented reflect real ground realities and highlight public issues without targeting any individual or organization

02/05/2026

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
Dr Haji Muhammad Rafiq Pardesi
بریکنگ نیوز | مختصر خبر
کراچی سے رفیق ریان کی رپورٹ کے مطابق محمدی کالونی کی بہتری کیلئے اہم دورہ کیا گیا، جس میں حاجی بلال پردیسی ویلفیئر ہسپتال کے سی ای او، چیئرمین محمد یوسف گاڈت، حاجی رفیق پردیسی، شان راجپوت، چیئرمین اعظم شاہ، وائس چیئرمین وقاص عباسی، چیئرمین زین العابدین (جاوید بنگالی) اور نبی حسین نوری سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔
دورے کے دوران علاقہ مکینوں کے مسائل سنے گئے اور فوری حل کی یقین دہانی کروائی گئی، جبکہ ترقیاتی کاموں، خواتین و نوجوانوں کیلئے سینٹرز اور سہولیات کے قیام کا اعلان بھی کیا گیا۔
اہلِ علاقہ نے اس اقدام کو سراہا۔
شکریہ: حاجی بلال پردیسی ویلفیئر ہسپتال
🩸 Gadit Thalassemia Center & Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
زندگیاں بچانے کا مشن 🤍
تھلیسیمیا کے مریضوں کے لیے امید کی کرن
خون دیں — زندگی دیں
📲 ہماری تمام پوسٹس دیکھنے کے لیے
ہمارا Official Page فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1A4hjc5GeP/
اور WhatsApp Group جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/EmzeBrkqn0O4kQqwXqhAKd
اور WhatsApp official channel کو بھی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6tHTq59PwMe09jsc0n
Thank You 😊
🤲 اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں
اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے 🌸

29/04/2026

28/04/2026

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
Dr Haji Muhammad Rafiq Pardesi
حاجی بلال پردیسی ویلفیئر ہسپتال کو جدید بنانے اور مستحق افراد کو بہتر علاج فراہم کرنے کے لیے کراچی میں چیئرمین HMR گروپ حاجی رفیق پردیسی کی زیرِ صدارت اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
اجلاس میں محمدی اور مچھر کالونی کی ترقی، صفائی، طبی سہولیات اور عوامی مسائل کے حل پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر اعظم شاہ، وقاص عباسی، ہسپتال کے چیئرمین محمد یوسف گاڈت اور ڈاکٹر شان بھائی ڈاکٹر تاج سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
حاجی رفیق پردیسی نے اعلان کیا کہ علاقے میں تعلیمی، فنی تربیتی مراکز اور خواتین کیلئے ہنر سکھانے کے پروگرام شروع کیے جائیں گے، جبکہ عوامی خدمت کے منصوبوں کو جلد عملی شکل دی جائے گی۔

🩸 Gadit Thalassemia Center & Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
زندگیاں بچانے کا مشن 🤍
تھلیسیمیا کے مریضوں کے لیے امید کی کرن
خون دیں — زندگی دیں
📲 ہماری تمام پوسٹس دیکھنے کے لیے
ہمارا Official Page فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1A4hjc5GeP/
اور WhatsApp Group جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/EmzeBrkqn0O4kQqwXqhAKd
اور WhatsApp official channel کو بھی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6tHTq59PwMe09jsc0n
Thank You 😊
🤲 اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں
اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے 🌸

23/04/2026

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
حاجی بلال پردیسی ویلفیئر ہسپتال،
سرپرستِ اعلیٰ حاجی عبدالصمد پردیسی،
سرپرست اعلیٰ حاجی محمد رفیق پردیسی
چیئرمین محمد یوسف گدیٹ
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں قائم اس ہسپتال میں روزانہ غریب افراد، خواتین، بچوں اور بزرگوں میں بیف بریانی تقسیم کی جا رہی ہے، جبکہ مستحق مریضوں کو مفت یا کم خرچ علاج کی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ صرف 50 روپے میں ڈاکٹر سے چیک اپ، ادویات اور بنیادی ٹیسٹ کی سہولت اس ہسپتال کو علاقے کے لیے امید کی کرن بنا رہی ہے۔ یہ فلاحی خدمات نہ صرف صحت بلکہ انسانیت کی بہترین مثال ہیں۔
🩸 Gadit Thalassemia Center & Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
زندگیاں بچانے کا مشن 🤍
تھلیسیمیا کے مریضوں کے لیے امید کی کرن
خون دیں — زندگی دیں
📲 ہماری تمام پوسٹس دیکھنے کے لیے
ہمارا Official Page فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1A4hjc5GeP/
اور WhatsApp Group جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/EmzeBrkqn0O4kQqwXqhAKd
اور WhatsApp official channel کو بھی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6tHTq59PwMe09jsc0n
Thank You 😊
🤲 اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں
اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے 🌸

21/04/2026

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
Dr Haji Muhammad Rafiq Pardesi
Haji Rafiq Pardesi
Haji Samad Pardesi
سرپرستِ اعلیٰ حاجی محمد رفیق پردیسی نے حاجی بلال پردیسی ویلفیئر ہسپتال کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال کی انتظامیہ کی انتھک محنت، لگن اور خدمات کو سراہا۔
اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے چیئرمین مسٹر محمد یوسف گڈیٹ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی اور کہا کہ عوامی خدمت کے اس مشن میں وہ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
دورے کے دوران شان راجپوت، رحمت اللہ سلات، ڈاکٹر تاج مسیب بھائی بھی موجود تھے، جبکہ مچھر کالونی یو سی 5 کے چیئرمین وائس چیئرمین وقاص عباسی نے بھی شرکت کی اور ہسپتال کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔

🩸 Gadit Thalassemia Center

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital  Haji Rafiq Pardesi Dr Haji Muhammad Rafiq Pardesi سرپرستِ اعلیٰ حاجی محمد رفیق پردی...
20/04/2026

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
Haji Rafiq Pardesi
Dr Haji Muhammad Rafiq Pardesi
سرپرستِ اعلیٰ حاجی محمد رفیق پردیسی نے حاجی بلال پردیسی ویلفیئر ہسپتال کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال کی انتظامیہ کی انتھک محنت، لگن اور خدمات کو سراہا۔
اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے چیئرمین مسٹر محمد یوسف گڈیٹ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی اور کہا کہ عوامی خدمت کے اس مشن میں وہ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
دورے کے دوران شان راجپوت، رحمت اللہ سلات، ڈاکٹر تاج مسیب بھائی بھی موجود تھے، جبکہ مچھر کالونی یو سی 5 کے چیئرمین وائس چیئرمین وقاص عباسی نے بھی شرکت کی اور ہسپتال کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔

🩸 Gadit Thalassemia Center
زندگیاں بچانے کا مشن 🤍
تھلیسیمیا کے مریضوں کے لیے امید کی کرن
خون دیں — زندگی دیں
📲 ہماری تمام پوسٹس دیکھنے کے لیے
ہمارا Official Page فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1A4hjc5GeP/
اور WhatsApp Group جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/EmzeBrkqn0O4kQqwXqhAKd
اور WhatsApp official channel کو بھی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6tHTq59PwMe09jsc0n
Thank You 😊
🤲 اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں
اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے 🌸

19/04/2026

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
حاجی بلال پردیسی ویلفیئر ہسپتال
کراچی سے رفیق ریان کی رپورٹ کے مطابق محمدی کالونی میں قائم ہسپتال کے سی ای او حاجی محمد رفیق پردیسی نے دورہ کیا۔ اس موقع پر ہسپتال کے چیئرمین مسٹر محمد یوسف گاڈٹ کی محنت اور کاوشوں کو سراہا گیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
انہوں نے کہا کہ ہسپتال کا مقصد پسماندہ علاقوں کے غریب افراد کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنا ہے اور مستقبل میں مزید جدید سہولیات بھی متعارف کروائی جائیں گی۔

Haji Rafiq Pardesi
🩸 Gadit Thalassemia Center & Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
زندگیاں بچانے کا مشن 🤍
تھلیسیمیا کے مریضوں کے لیے امید کی کرن
خون دیں — زندگی دیں
📲 ہماری تمام پوسٹس دیکھنے کے لیے
ہمارا Official Page فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1A4hjc5GeP/
اور WhatsApp Group جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/EmzeBrkqn0O4kQqwXqhAKd
اور WhatsApp official channel کو بھی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6tHTq59PwMe09jsc0n
Thank You 😊
🤲 اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں
اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے 🌸

17/04/2026

Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
حاجی بلال پردیسی ویلفیئر ہسپتال کے مسائل کے حل کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ممبران، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ نبی حسین نوری، عبداللہ بھائی، شاہ عالم بھائی، کمال بھائی اور ڈاکٹر تاج صلاح الدین سمیت معززین، نوجوانوں اور خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اجلاس میں مسائل اور ان کے حل پر مشاورت کی گئی جبکہ صدر نبی حسین نوری نے مکمل تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا، خواتین نے بھی بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی۔
Gadit Thalassemia Center & Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital
زندگیاں بچانے کا مشن 🤍
تھلیسیمیا کے مریضوں کے لیے امید کی کرن
خون دیں — زندگی دیں
📲 ہماری تمام پوسٹس دیکھنے کے لیے
ہمارا Official Page فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1A4hjc5GeP/
Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital page:https://www.facebook.com/share/1BuH22QLEE/
اور WhatsApp Group جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/EmzeBrkqn0O4kQqwXqhAKd
اور WhatsApp official channel کو بھی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6tHTq59PwMe09jsc0n
Thank You 😊
🤲 اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں
اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے 🌸

Address

Pak Muslim Muhammadi Colony Jaffer Street Near Qadri Chowk Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Bilal Pardesi Welfare Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category