روحانی نماز - Roohani Namaz

روحانی نماز - Roohani Namaz A book by Khawaja Shamsud din Azeemi

کروڑپتی بننے کا فارمولا
19/05/2026

کروڑپتی بننے کا فارمولا

یوم مزدور پر اسلام کا پیغام
01/05/2026

یوم مزدور پر اسلام کا پیغام

اصل بات بندے کی نہیں ۔۔۔ بندہ نواز کی ہے۔۔
05/04/2026

اصل بات بندے کی نہیں ۔۔۔ بندہ نواز کی ہے۔۔

فجر پر اٹھنے کا روحانی فارمولا
31/03/2026

فجر پر اٹھنے کا روحانی فارمولا

لاشعور کی دنیا میں داخل ہونے کے لیے شعوری دنیا کی گرفت سے آزاد ہونا ضروری ہے
29/03/2026

لاشعور کی دنیا میں داخل ہونے کے لیے شعوری دنیا کی گرفت سے آزاد ہونا ضروری ہے

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب فرماتے ہیںزندگی میں اگر اللہ تعالیٰ کا عرفان حاصل ہو جاتا ہے تو زندگی کامیاب ہے ورنہ پور...
26/03/2026

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب فرماتے ہیں

زندگی میں اگر اللہ تعالیٰ کا عرفان حاصل ہو جاتا ہے تو زندگی کامیاب ہے ورنہ پوری زندگی خسارے اور نقصان کے علاوہ کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔

کتاب: اسم اعظم

اللہ کی محبت چاہیے تو غصہ مت کریں ۔۔غصہ کرنے والا آدمی اللہ کی محبت سے محروم ہوجاتا ہے ۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ...
07/03/2026

اللہ کی محبت چاہیے تو غصہ مت کریں ۔۔
غصہ کرنے والا آدمی اللہ کی محبت سے محروم ہوجاتا ہے ۔۔

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ اللہ علیہ

اگر آپ نے اپنے بچوں کی اللہ کے لئے پرورش کی تو وہ بچے لازماً آپ کے بڑهاپے کا سہارا بنیں گے لیکن اگر آپ نے بچوں کی پرورش ...
05/03/2026

اگر آپ نے اپنے بچوں کی اللہ کے لئے پرورش کی تو وہ بچے لازماً آپ کے بڑهاپے کا سہارا بنیں گے لیکن اگر آپ نے بچوں کی پرورش اس لئے کی کہ وہ آپ کے بڑهاپے کا سہارا بنیں گے.... تو اس میں 99 فیصد اس بات کا امکان ہے کہ وہ بچے آپ کے کام نہیں آئیں گے.

خواجہ شمس الدین عظیمی
عرس خطاب 1999

حروف مقطعات دراصل کیا ہیں ؟حضور قلندر بابا اولیاء نے اپنی تصنیف لوح و قلم میں بتایا ہے کہ حروف مقطعات دراصل نوری تحریر ک...
28/02/2026

حروف مقطعات دراصل کیا ہیں ؟

حضور قلندر بابا اولیاء نے اپنی تصنیف لوح و قلم میں بتایا ہے کہ حروف مقطعات دراصل نوری تحریر کی مختصر شکلیں ہیں ۔ جب علم ربی کا کوئی عالم حروف مقطعات پر اپنا ذہن مرکوز کرتا ہے یا اس کو پڑھتا ہے تو پوری تفصیل اس کی نگاہوں کے سامنے آجاتی ہے۔ جس کی یہ مختصر شکل ہے۔ مثلاً وہ الم پڑھتا ہے تو اس وقت کو درمیان میں لائے بغیر وہ تمام اسرار و رموز منکشف ہو جاتے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے سورہ بقرہ میں بیان فرمائے ہیں۔ اور اس کو ڈھائی پارے میں پڑھنے کی ضرورت نہیں رہتی ۔

اگر اس بات کو موجودہ علمی ذہن کے مطابق سمجھنے کی کوشش کی جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ حروف مقطعات میں سے ہر حرف ایک مائیکرو فلم کی طرح ہے جس میں ہزارہا تصاویر اور ذیلی تفصیلات جمع کر دی جاتی ہیں اور ٹائم اسپیس کی ایک بہت بڑی فصل کو سمیٹ کر ایک ننھے سے نقطے میں محفوظ کر دیا جاتا ہے ۔

اس طرح حروف مقطعات کے خ*ل میں بھی اسرار و رموز کی ایک پوری فلم بند کردی گئی ہے اور جس شخص کو اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے علم لدنی عطا کرتے ہیں وہ ان کے مفہوم کو جانتا ہے اور اس علم کو دیکھ اور پڑھ سکتا ہے ۔

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمۃ اللہ علیہ
کتاب روحانی ڈاک
صفحہ 135

مراحل معرفت
25/02/2026

مراحل معرفت

Address

Karachi
75760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روحانی نماز - Roohani Namaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share