12/08/2026
☀️ صرف ٹیننگ نہیں… یہ Sunburn بھی ہو سکتا ہے!
گرمیوں میں دھوپ صرف آپ کی جلد کو ٹین نہیں کرتی—زیادہ UV exposure Sunburn کا باعث بھی بن سکتا ہے، جس سے جلد سرخ، گرم، حساس اور تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔
اپنی جلد کو محفوظ رکھنے کے لیے:
☀️ SPF 50+ sunscreen استعمال کریں
⏰ ہر 2–3 گھنٹے بعد دوبارہ لگائیں
🌤️ 11 بجے سے 4 بجے تک تیز دھوپ سے بچیں
💧 پانی زیادہ پئیں
اپنی جلد کو گرمیوں میں بھی Healthy, Protected & Glowing رکھیں۔ ✨
Sunburn یا skin irritation کا سامنا ہے؟
📞 0331-1399988 پر آج ہی اپنی appointment book کریں۔
📍 NEF Derma & Aesthetics Clinic
Shop No. 1, Ground Floor, Plot 74-C, 10th Commercial Street, Phase 4, DHA Karachi.