Shahid Nawaz Mahar-Fire & Safety Solutions

Shahid Nawaz Mahar-Fire & Safety Solutions Ltd.

We provide educational and advisory guidance on industrial fire & safety systems, helping clients choose certified, reliable, and compliant solutions.

📞 Shahid Nawaz Mahar – Fire & Safety Solutions | Haseen Habib Trading Pvt.

“انڈر انوائسنگ اور دھوکہ دہی کے خلاف ہمارا عزم” بحیثیتِ ایک پیشہ ور ادارہ جو فائر اینڈ سیفٹی انڈسٹری سے وابستہ ہے، ہمارا...
16/05/2026

“انڈر انوائسنگ اور دھوکہ دہی کے خلاف ہمارا عزم”

بحیثیتِ ایک پیشہ ور ادارہ جو فائر اینڈ سیفٹی انڈسٹری سے وابستہ ہے، ہمارا یقین ہے کہ حفاظت صرف آلات فروخت کرنے کا نام نہیں، بلکہ اعتماد، شفافیت اور ذمہ داری فراہم کرنے کا عہد بھی ہے۔

"Haseen Habib Trading Pvt Ltd" ہمیشہ مستند، قانونی طور پر درآمد شدہ اور معیاری فائر اینڈ سیفٹی مصنوعات کے فروغ پر یقین رکھتی ہے، کیونکہ انسانی جانوں کے تحفظ میں کسی قسم کی غیر شفافیت یا سمجھوتہ نہ اخلاقاً قابلِ قبول ہے اور نہ پیشہ ورانہ طور پر۔

🌿 اصل کامیابی وہی ہے جو اعتماد کے ساتھ حاصل ہو۔

📞 0345‑6414962 | 📧 [email protected] 🔗 www.haseenhabib.com






“انڈر انوائسنگ اور دھوکہ دہی کے خلاف ہمارا عزم” بحیثیتِ ایک پیشہ ور ادارہ جو فائر اینڈ سیفٹی انڈسٹری سے وابستہ ہے، ہمارا...
16/05/2026

“انڈر انوائسنگ اور دھوکہ دہی کے خلاف ہمارا عزم”

بحیثیتِ ایک پیشہ ور ادارہ جو فائر اینڈ سیفٹی انڈسٹری سے وابستہ ہے، ہمارا یقین ہے کہ حفاظت صرف آلات فروخت کرنے کا نام نہیں، بلکہ اعتماد، شفافیت اور ذمہ داری فراہم کرنے کا عہد بھی ہے۔

"Haseen Habib Trading Pvt Ltd" ہمیشہ مستند، قانونی طور پر درآمد شدہ اور معیاری فائر اینڈ سیفٹی مصنوعات کے فروغ پر یقین رکھتی ہے، کیونکہ انسانی جانوں کے تحفظ میں کسی قسم کی غیر شفافیت یا سمجھوتہ نہ اخلاقاً قابلِ قبول ہے اور نہ پیشہ ورانہ طور پر۔

🌿 اصل کامیابی وہی ہے جو اعتماد کے ساتھ حاصل ہو۔

📞 0345‑6414962 | 📧 [email protected] 🔗 www.haseenhabib.com



آگ سے لڑنے والوں کو سلام!آج 4 مئی کو بین الاقوامی یومِ فائر فائٹرز پر، ہم ان بہادر فائٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہماری...
04/05/2026

آگ سے لڑنے والوں کو سلام!
آج 4 مئی کو بین الاقوامی یومِ فائر فائٹرز پر، ہم ان بہادر فائٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہماری حفاظت کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہیں۔

Thank you, firefighters, for your courage and service

# #
/11 #

عیدالفطر مبارک!اس بابرکت دن کے موقع پر دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، آسانیوں، محبت، صحت اور بے حساب...
21/03/2026

عیدالفطر مبارک!
اس بابرکت دن کے موقع پر دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، آسانیوں، محبت، صحت اور بے حساب برکتوں سے بھر دے۔
آپ کے دل کی ہر جائز تمنا پوری ہو، ہر دعا قبول ہو، اور آپ کے گھر میں ہمیشہ سکون، رحمت اور خوشحالی کا بسیرا رہے۔
یہ عید آپ کے لیے نئی امید، نئی روشنی اور نئی کامیابیوں کا پیغام ثابت ہو۔
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک۔

07/03/2026

حفاظت میں نقل نہیں چلتی۔
صرف اصل حفاظتی سامان ہی زندگی بچاتا ہے۔
3Mمستند اور اصلی پروڈکٹس منتخب کریں —
کیونکہ کمپلائنس اور ذمہ داری کوئی آپشن نہیں۔

📞 111-SAFETY (723 389)
📧 [email protected]
🌐 www.haseenhabib.com⁠�
کارپوریٹ اداروں کیلئے سیفٹی کنسلٹیشن دستیاب۔






23/01/2026
*ہم گل پلازہ کے حادثے کی تفصیلات جان کر دل تھامے بیٹھے تھے۔۔۔۔*  بیٹا بولا:" دو روز قبل ہمارے دفتر کی چودہ منزلہ عمارت(م...
19/01/2026

*ہم گل پلازہ کے حادثے کی تفصیلات جان کر دل تھامے بیٹھے تھے۔۔۔۔*
بیٹا بولا:" دو روز قبل ہمارے دفتر کی چودہ منزلہ عمارت(میلبرن) میں سیفٹی الارم بج اٹھے۔ایسے میں فورا لفٹیں بند ہو جاتی ہیں۔گھبرائے ہوئے لوگ لائنیں بنا کر زینہ اترنے لگے۔
آن کی آن میں بلڈنگ خالی ہو گئی۔۔
پولیس اور متعلقہ حکام پہنچ گئے۔
آدھے گھنٹے بعد علم ہوا کہ کسی نے کچن میں ٹوسٹر کھلا چھوڑ دیا تھا اس سے کوئی چنگاری نکلی تو بلڈنگ کے الارم بج اٹھے۔
اسی دن دفتر کی ہر منزل پر نوٹس لگ گئے کہ انسانی جان بہت قیمتی ہے ٹوسٹر احتیاط سے بند کریں۔ ائندہ ایسے واقعات نہیں ہونا چاہیے جس سے پریشانی پھیلے۔"

جب ہم "تیسری دنیا" کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد وہ دنیا نہیں جہاں
معاش کم ہو۔۔
جہاں سڑکیں نہ ہوں۔۔۔
جہاں تعلیم اور صحت کی سہولت نہ ہوں۔۔
*تیسری دنیا کی سادہ سی تعریف یہ ہے، "جہاں انسانی جان کی کوئی قیمت نہ ہو"۔*
کراچی میں آگ لگنے کے پچھلےدو برس میں ڈھائی سے تین ہزار واقعات ہوئے ہیں ۔۔
جن میں کچھ بہت سنگین نوعیت کے ہیں۔۔
سوال تو یہ ہے کہ کیا کسی بھی حادثے کے بعد یہ سروے کیا گیا کہ کتنے تجارتی اور رہائشی مراکز میں فائر سیفٹی سسٹم ہیں؟
کہاں کہاں غیر قانونی تعمیرات ہیں؟
کہاں پرانے( برطانوی دور کے) انفراسٹرکچر ہیں۔
اکثر جگہوں پر تو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے کیا برقی وائرنگ کا کوئی معیار، کوئی انسپیکشن ہے ؟
کراچی جیسا تین کروڑ سے زیادہ آبادی کا ساٹھ فیصد سے زیادہ ریونیو دینے والا شہر۔۔
یہاں گنجان آبادیوں کے بیچ گودام،ہول سیل مارکیٹس۔۔۔
تو احتیاط کتنی بڑھ جانی چاہیے۔
گل پلازہ حادثے کی ویڈیوز دیکھ کر کلیجہ منہ کو آ رہا ہے وہ دکاندار جنہوں نے زیرو سے کاروبار شروع کیا آج پھر زیرو پر آ گئے۔۔ وہ اپنی کروڑوں کی جلتی ہوئی دکانوں کو روڈ کے کنارے بیٹھے دیکھ رہے ہیں۔۔
یہ تو کچھ کم ہے کتنے ہیں جن کے پیارے سینٹر کے اندر ہیں اور رابطے منقطع ہو چکے ہیں۔۔
ظلم تو یہ کہ متاثرین کہہ رہے ہیں ہم پولیس سے کہہ رہے ہیں مدد کو ائے وہ کہہ رہے ہیں آپ ریسکیو والوں پر دباؤ ڈالیں
کے وہ آپ کی مدد کو آئیں۔۔
فائر بریگیڈ کی گاڑیاں کھڑی ہیں تو پانی نہیں ہے پیٹرول نہیں۔۔
یہ ہیں حفاظتی اقدامات ۔۔۔
کیا اس قیامت خیز واقعے کے بعد کوئی سروے ہوگا کہ۔۔۔۔۔
کتنی عمارتوں میں ایمرجنسی ایگزٹ ہیں۔۔
فائر سیفٹی سرٹیفکیٹ کس کے پاس ہے۔۔
کیا فائر الارم درست کام کر رہے ہیں ۔۔۔
مغرب ان حادثات سے اس لیے محفوظ نہیں کہ وہ زیادہ ذہین ہیں بلکہ وہ زیادہ ذمہ دار ہیں۔۔
انسانی جان کی زیادہ قیمت ہے۔
کیا پچھلے بڑے بڑے سانحات پر کہیں ذمہ داروں کا تعین ہوا ۔۔
بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر کہیں کوئی چالان ہوئے۔
کسی کو جیل بھیجا گیا۔
کسی کے لائسنس منسوخ ہوئے۔ کسی کو جرمانے دینا پڑے۔
بات اتنی ہے کہ۔۔۔
جب جان کی قدر "قانون" بنے گی
جب احتیاط" عبادت" سمجھ کر کی جائے گی
*اور معاشرے میں جواب دہی "اخلاق" ہوگی وہاں حادثات خبر نہیں بنتے ائندہ کے لیے* *احتیاطی تدابیر بنتے ہیں* ۔۔

❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Shahid Nawaz Mahar-Fire & Safety Solutions.**"Imported Excellence in Fire Safety 🔥M/s Haseen Habib Trading (Pvt.) Ltd pr...
15/11/2025

Shahid Nawaz Mahar-Fire & Safety Solutions.
**"Imported Excellence in Fire Safety 🔥
M/s Haseen Habib Trading (Pvt.) Ltd proudly brings you ARBOCHIM AFFF 3% – UL Listed, Environmentally Friendly Foam Concentrate. Designed for rapid fire knockdown, cooling effect, and long‑lasting protection against hydrocarbon fuel fires.
Crash rescue, defense facilities, marine tankers, storage tanks – wherever fire risk exists, ARBOCHIM delivers trust, performance, and legacy.
محفوظ کل، مضبوط ادارے – یہ ہے ہماری ذمہ داری۔"**









🔥 Shahid Nawaz Mahar – Fire & Safety Solutions 🔥Protect what truly matters!ہم فراہم کرتے ہیں عالمی معیار کے Fire & Safet...
09/11/2025

🔥 Shahid Nawaz Mahar – Fire & Safety Solutions 🔥
Protect what truly matters!
ہم فراہم کرتے ہیں عالمی معیار کے Fire & Safety Equipment جو صنعت، تعمیرات اور کمرشل عمارتوں کے لیے لازمی ہیں۔

✅ Imported & Certified Equipment
✅ Installation, Testing & servicing
✅ After-Sales Service & Annual Maintenance

📦 Product Highlight:
🔸 Name: ABC Dry Powder Fire Extinguishers
🔸 Origin: European/ EN Chinese
🔸 Application: Industrial | Commercial | Construction
🔸 Delivery: All over Pakistan

💬 For quotation or bulk order:
📞 0345-6414962
📧 [email protected]

🌐 Visit us: www.haseenhabib.com

Address

Gulshan. E. Maymar Scheme 45
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Nawaz Mahar-Fire & Safety Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share