Tarjuman Dr Akbar Ali

Tarjuman Dr Akbar Ali ترجمان ڈاکٹر اکبر علی
دانش و دیانت کا سنگم،
قوم کی فکر کا علمبردار،
اور سچائی کا پیکر۔

🌙  #گلشنِ_غازی_یوسی_فورم کی شاندار پیش رفت! 🌙اتوار کے روز نوجوانوں سے مشاورت ہوئی جس میں محلے میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کی ...
28/10/2025

🌙 #گلشنِ_غازی_یوسی_فورم کی شاندار پیش رفت! 🌙
اتوار کے روز نوجوانوں سے مشاورت ہوئی جس میں محلے میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کی روک تھام کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔
اسی مشاورت میں یہ طے پایا کہ گلشنِ غازی یوسی فورم میں بہت جلد سیکیورٹی کیمرے نصب کیے جائیں گے۔
نے کیمروں کی تنصیب کے لیے ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا،
جبکہ دیگر نوجوانوں نے بھی بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
👏 یہ اقدام ٹیم ڈاکٹر اکبر علی یوسفزئی اور گلشنِ غازی یوسی فورم کی اجتماعی محنت اور مثبت سوچ کا مظہر ہے۔
Danish Rehman
Tarjuman Dr Akbar Ali

🔥  #گلشنِ_غازی_آرگنائزرٹورنامنٹ2025   ! 🔥یوسی فورم گلشنِ غازی کے زیراہتمام شاندار آرگنائزر ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا،جس میں...
26/10/2025

🔥 #گلشنِ_غازی_آرگنائزرٹورنامنٹ2025
! 🔥
یوسی فورم گلشنِ غازی کے زیراہتمام شاندار آرگنائزر ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا،
جس میں علاقے کے نوجوانوں نے زبردست جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ 🏆
مہمانِ خصوصی ڈاکٹر اکبر علی یوسفزئی جو یوسی کی ایک باوقار، باکردار اور متحرک شخصیت ہیں —
نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کیے۔
آخر میں سوشل میڈیا ٹیم ڈاکٹر اکبر علی یوسفزئی کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا
جنہوں نے اس یادگار لمحے کو اپنی بہترین کوریج سے امر
کر دیا۔ 🎥📸
Akber Ali Yousafzai
Danish Rehman

Address

گلشن غازی یو سی 4 بلدیہ ٹاون ضلع کیماڑی
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarjuman Dr Akbar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category