Umer Orthopedic Hospital & Trust

Umer Orthopedic Hospital & Trust Umer Orthopedic Hospital & Trust
Providing complete healthcare services in Karak.

03/09/2026

عمر جنرل ہسپتال، کرک میں گردے کی پتھری کے علاج کے لیے جدید PCNL پروسیجر کی سہولت دستیاب ہے۔ ماہر ڈاکٹرز، جدید طبی آلات اور معیاری طبی سہولیات کے ذریعے مریضوں کو مؤثر اور معیاری علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح

13/08/2026
26/06/2026

علاج کے میدان میں جدید سہولیات کی جانب ایک اور اہم پیش رفت۔

عمر آرتھوپیڈک ہسپتال اینڈ ٹرسٹ میں گردے کی پتھری کے علاج کے لیے جدید پی سی این ایل (PCNL) پروسیجر کی سہولت دستیاب ہے۔ ماہر ڈاکٹرز، جدید طبی آلات اور معیاری طبی سہولیات کے ذریعے مریضوں کو محفوظ، مؤثر اور معیاری علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔

خوشخبری!اب عمر آرتھوپیڈک ہسپتال اینڈ ٹرسٹ میں جلد، بالوں اور کاسمیٹک مسائل کے ماہر Dr. Syed Irfan (District Skin Special...
23/06/2026

خوشخبری!
اب عمر آرتھوپیڈک ہسپتال اینڈ ٹرسٹ میں جلد، بالوں اور کاسمیٹک مسائل کے ماہر Dr. Syed Irfan (District Skin Specialist) روزانہ مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

14/04/2026

بڑی خوشخبری!

اب معیاری علاج آپ کی دہلیز پر۔
عمر آرتھوپیڈک ہسپتال اینڈ ٹرسٹ، جیل چوک کرک
آپ کی خدمت میں جدید سہولیات کے ساتھ حاضر ہے۔

✔ ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی علاج
✔ مکمل طور پر جدید آلات سے لیس آپریشن تھیٹر (Fully Equipped OT)
✔ تربیت یافتہ اور تجربہ کار اسٹاف
✔ معیاری اور قابلِ اعتماد طبی سہولیات

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح

Address

Opposite Khushal Khan Khattak University, Main Indus Highway
Karak
27200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Orthopedic Hospital & Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category