Taj Bibi Aaghosh Home Kashmore

Taj Bibi Aaghosh Home Kashmore Taj Bibi Aaghosh Home Kashmore
Fairy home Kashmore the Home of Orphan boys and girls

Taj Bibi Aaghosh Home Kashmore
27/05/2026

Taj Bibi Aaghosh Home Kashmore

تاج بی بی آغوش ھوم  معزز مہمان کی آمد♦️آج محترمہ فرزانہ کھوسو صاحبہ نے♦️ تاج بی بی آغوش ھوم کا دورہ کیا۔ ♦️انہوں نے ادار...
12/05/2026

تاج بی بی آغوش ھوم
معزز مہمان کی آمد
♦️آج محترمہ فرزانہ کھوسو صاحبہ نے
♦️ تاج بی بی آغوش ھوم کا دورہ کیا۔
♦️انہوں نے ادارے کے کام کو بہت سراہا اور اس کی جلد تکمیل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
♦️ہم فرزانہ میڈم کے بے حد مشکور ہیں۔
♦️ ان شاء اللہ یہ ادارہ جلد مکمل ہوگا
♦️ اپ سب دوستوں کو ڈونیشن کی اپیل ہے
♦️ اپنی زکوۃ اور صدقات
♦️ تاج بی بی آغوش ھوم کشمور
کو دیں۔ شکریہ

میڈم فرزانہ کھوسو
سرپرست ڈاکٹر عبدالرزاق کھوسو
رابطہ نمبر اور واٹس ایپ نمبر
03043613764

Taj Bibi Aaghosh Home Kashmore Call number 03043613764
06/05/2026

Taj Bibi Aaghosh Home Kashmore
Call number 03043613764

03/05/2026

تاج بی بی آغوش ہوم کشموراللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے:"اور جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، اللہ انہیں کئی گنا ...
27/04/2026

تاج بی بی آغوش ہوم کشمور

اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے:
"اور جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، اللہ انہیں کئی گنا بڑھا کر دیتا ہے"
(سورۃ البقرہ: 261)

تاج بی بی آغوش ہوم کشمور یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے ایک محفوظ اور بہتر مستقبل کی خاطر نئی بلڈنگ تعمیر کر رہا ہے، تاکہ بچوں کو رہائش، تعلیم اور سہولیات ایک بہتر ماحول میں فراہم کی جا سکیں۔

اس نیک مقصد کے لیے ہمیں ٹف ٹائل، فرنیچر، دروازے، کھڑکیاں، سیمنٹ، سریا، بجری، رنگ و روغن اور دیگر تعمیراتی سامان کی اشد ضرورت ہے۔ آپ کا تعاون اس خواب کو حقیقت بنا سکتا ہے۔

آئیں اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں اور یتیم بچوں کے سر پر چھت بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کا دیا ہوا عطیہ دنیا و آخرت میں اجر کا سبب بنے گا۔

رابطہ نمبر:
0304-3613764

تاج بی بی آغوش ہوم کشمور
یتیم بچوں کی خدمت، ہم سب کی ذمہ داری۔

26/04/2026


      تاج بی بی آغوش ھوم کشمور
25/04/2026




تاج بی بی آغوش ھوم کشمور

24/04/2026



Address

Near Irrigation Colony No 1
Kashmore
79200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Bibi Aaghosh Home Kashmore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share