30/05/2026
💍 رشتہ درکار 💍
نہایت شریف، تعلیم یافتہ اور دینی گھرانے کی لڑکی کے لیے مناسب رشتہ درکار ہے۔
🔹 عمر: 25 سال
🔹 تعلیم: ماسٹرز
🔹 پیشہ: ٹیچر (پرائیویٹ اسکول)
🔹 حیثیت: غیر شادی شدہ
🔹 قد: 5 فٹ 5 انچ
🔹 ذات: کھوکھر
🔹 مسلک: سنی دیوبندی
🔹 رنگت: گوری
🔹 رہائش: قصور
🔹 پروفائل نمبر: # 01
لڑکی کا تعلق ایک تعلیم یافتہ اور معزز خاندان سے ہے۔ خاندان میں سرکاری افسران، انجینئر اور بیرونِ ملک مقیم پی ایچ ڈی ہولڈر شامل ہیں۔
مطلوبہ رشتہ:
✔ تعلیم یافتہ اور دین دار خاندان
✔ سنی دیوبندی مسلک
✔ غیر شادی شدہ
✔ اچھی ملازمت یا کامیاب کاروبار
✔ ذاتی گھر/پراپرٹی کا مالک
✔ باوقار اور اچھے کردار کا حامل
سنجیدہ اور مناسب رشتہ کے خواہشمند حضرات رابطہ کریں:
📞 03016465769
📱 WhatsApp: 03016465769