16/07/2026
Rax pharmaceutical کی 54 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک گولڈن جبلی پرائز انعامی سکیم کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے ھومیو پیتھک ڈاکٹرزنےشرکت کی جن کا لیبارٹری کے ایم ڈی ڈاکٹر مجتبی چوہدری اور اسکی ٹیم نے پھولوں کے گلدستے پیش کر کے والہانہ استقبال کیا اسکے بعد کیک کاٹا گیا اور معزز ڈاکٹرز نے ھومیو پیتھک علاج اور ریکس لیبارٹری کی میڈیسن کی افادیت پر تفصیلی گفتگو فرمائی بعد میں شفاف قرعہ اندازی کی گئی جس کے ذریعے ڈاکٹرز کو لاکھوں روپے کے انعامات دئیے گئے اور زبردست تواضع کا اہتمام کیا گیا