Dr Muhammad Junaid - Trauma & Orthopedic Surgeon

Dr Muhammad Junaid - Trauma & Orthopedic Surgeon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Junaid - Trauma & Orthopedic Surgeon, Orthopedist, Chak Shahana Road in front of Janglay wali kothi, Khanewal.

Dr Muhammad Junaid
Consultant Trauma & Orthopaedic Surgeon
MBBS , MS -Trauma & Ortho
(Nishtar Hospital Multan)
Master Of Orthopaedic Surgery
Member Of Pakistan Orthopedic Association
Ex-Registrar Nishtar Hospital Multan
Member AO Trauma Switzerland

20/07/2026

Knee And Joint Pain
Visit Us For Opinion And Best Treatment
Dr Muhammad Junaid
Daily 05PM to 09PM
City Care Medical Center
Chak Shahana Road Khanewal

Maltreated Fracture By Quack 10 days old Treated by Closed Reduction and Internal Fixation Titanium Elastic Nailing Syst...
11/07/2026

Maltreated Fracture By Quack
10 days old
Treated by Closed Reduction and Internal Fixation
Titanium Elastic Nailing System.
Junaid Javed

11/07/2026

Visit us
For best Opinion and Management
Daily 06PM to 09PM
Citycare Medical Center
Chak Shahana Road Khanewal
Junaid Javed

Available Daily for Consultation 06PM To 09PMCity care Medical Center Chak Shahana Road Khanewal  #0332-8888671
24/06/2026

Available Daily for Consultation
06PM To 09PM
City care Medical Center Chak Shahana Road Khanewal
#0332-8888671

الحدللہ،چار سالہ بچے کے فریکچر کا علاج۔کیمرے کے ذریعے ھڈی کو سیدھا کیا گیا۔پلستر کے ذریے مضبوط(Stable) کیا گیا۔For Consu...
04/05/2026

الحدللہ،
چار سالہ بچے کے فریکچر کا علاج۔
کیمرے کے ذریعے ھڈی کو سیدھا کیا گیا۔
پلستر کے ذریے مضبوط(Stable) کیا گیا۔
For Consultation Regarding Bone and Joint related issues
Contact and Visit
Dr Muhammad Junaid
Trauma & Orthopedic Surgeon
CITY CARE MEDICAL CENTER KHANEWAL
Daily 06 PM to 09 PM

45سالہ مرد کی ٹانگ کی ہڈی کے فریکچر کا کامیاب علاج بغیر چیرے کے ذریعے.                              "CLOSED INTERLOCKING...
10/04/2026

45سالہ مرد کی ٹانگ کی ہڈی کے فریکچر کا کامیاب علاج بغیر چیرے کے ذریعے.
"CLOSED INTERLOCKING NAIL TIBIA "
🔴 45 سالہ مرد کو ٹانگ کی ہڈی کی شدید چوٹ کے بعد لایا گیا، جس میں ٹانگ کی ہڈی کا تین جگہ سے فریکچر تھا۔الحمداللہ مریض کا کامیابی سے بغیر چیرے کے کیمرے کے ذریعے راڈ (INTERLOCKING NAIL)ڈال کر علاج کیا گیا۔
🛠️ علاج کی تفصیلات:
⬅️ بند طریقے سے ہڈی کو سیدھا کیا گیا۔
⬅️کیمرے کے ذریعے راڈ ڈالا گیا۔
⬅️ آپریشن کے بعد رگوں اور اعصاب کا معائنہ درست۔
⚠️ اگر علاج میں دیر ہو:
❗ اعصابی نقصان ، ٹانگ کی حرکت ختم ھونے کا خطرہ۔
❗ خون کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے
---
📍 معائنہ اور علاج کی سہولت دستیاب ہے:
🏥 سٹی کیرٔ میڈیکل سنٹر ،نزد جنگلے والی کوٹھی خانیوال۔
🏥 فضل ھاسپٹل،پل 114 جھانیہ
🏥 الکبیر ہسپتال ، کبیروالا
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📱 0332-8888671

13/03/2026

🎥🏥 فضل اسپتال جہانیاں پل-14 میں آرتھوپیڈک اور ٹراما سروسز

👨‍⚕️ ڈاکٹر جنید (کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن) فضل اسپتال جہانیاں پل-14 میں ہڈیوں، جوڑوں اور حادثات سے ہونے والی چوٹوں کے علاج کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں۔

🦴 آرتھوپیڈک سروسز میں شامل سہولیات:
✅ ہڈیوں کے فریکچر (Fractures) کا جدید علاج
✅ جوڑوں کے درد اور سوجن کا علاج
✅ حادثات اور چوٹوں (Trauma) کا فوری اور مؤثر علاج
✅ پٹھوں اور لیگامنٹس کے مسائل کا علاج
✅ ہڈیوں اور جوڑوں کی سرجری

💡 آرتھوپیڈک اور ٹراما علاج کیوں ضروری ہے؟
✔️ بروقت علاج سے ہڈیوں کی درست بحالی ممکن ہوتی ہے
✔️ مستقل درد اور پیچیدگیوں سے بچاؤ ہوتا ہے
✔️ مریض جلد صحت یاب ہو کر نارمل زندگی کی طرف واپس آ سکتا ہے

🏥 فضل اسپتال جہانیاں پل-14 میں جدید سہولیات اور ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ آرتھوپیڈک مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

📞 اپائنٹمنٹ اور مزید معلومات کے لیے فضل اسپتال سے رابطہ کریں۔ 03055000138

🩺

26/02/2026

Don't do these 5 things if u have pain in bones and Joints.
For good bone and joint health
Visit us
City care Medical Center Chak Shahana Road Khanewal
Daily 06Pm to 09Pm

03/02/2026

Public awareness message
Must listen

الحمداللہ4 سالہ بچے کی ٹانگ کی ہڈی کے فر یکچر کا کامیاب علاج بغیر چیرے کے ذریعے Advance method of surgery "TENS">>>Titan...
14/01/2026

الحمداللہ
4 سالہ بچے کی ٹانگ کی ہڈی کے فر یکچر کا کامیاب علاج بغیر چیرے کے ذریعے
Advance method of surgery
"TENS"
>>>Titanium Elastic Nail System

Address

Chak Shahana Road In Front Of Janglay Wali Kothi
Khanewal
58150

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 11:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Junaid - Trauma & Orthopedic Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category