𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝

𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 Doctor of medical Lab
CEO & Dirctor at Alfalah lab & Diagnostic centre . Blogger , Social activist

02/05/2026

"خواہشِ لاحاصل"
💕صلی اللہ علیہ وسلم💕

میرا جی چاہتا ہے کہ میں دور پیمبر ﷺ کی مدینے کی گلی کا کوئی گمنام راستہ ہوتا

میرا جی چاہتا ہے کہ میں مدینے کی تپتی دوپہر کا وہ سایہ ہوتا جو تھوڑی دیر کے لیے رحمتِ عالم ﷺ کے راستے میں بچھ جاتا اور پھر ہمیشہ کے لیے فنا ہو جاتا۔۔

میرا جی چاہتا ہے کہ میں اس دور میں حجرہ اقدس ﷺ کی چوکھٹ کا حصہ ہوتا جو صرف درِ اقدس ﷺ میں ادب سے جڑا رہتا اور کبھی اندر جانے کا اذن نہ مانگتا ، بس اس چوکھٹ سے گزرتے آقا ﷺ کی خوشبوؤں کی لہروں سے معطر رہتے زمانہ جئے جاتا۔
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💶💕💕💕💕💕

24/04/2026

سلام اس ہستی( 💕ﷺ 💕)پر جس کے گرد انسانیت کی تہذیبیں امن، اخلاقیات ، مقصد زندگی اور روحانی تربیت کے لیے چودہ سو سال
سےطواف کر رہی ہیں۔۔۔

*نقش قدم نبی ﷺکے ہیں جنت کے راستے*

23/03/2026

Address

Khanpur

Telephone

+923042437000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝:

Shortcuts

Share