21/06/2026
آج بروز اتوار دوپہر 01:30 سے 03:00 بجے تک عدیل پولی کلینک کھچی والا پر بہاول پور کے سپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کا چیک اپ کریں گے،
ڈاکٹر محسن سجاد جوئیہ (ماہر امراض جلد)
ہر قسم کی الرجی،چنبل،دھدر،کیل،
چھائیاں،چھوت دار خارش ،پھوڑے،پھنسیاں ،بد نما داغ کا علاج،
رابطہ نمبر
03003408185
03426408185