Fatima tu Zahra Medical Centre girote - Khushab

Fatima tu Zahra Medical Centre girote - Khushab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatima tu Zahra Medical Centre girote - Khushab, Medical and health, Main Khushab Girote Road near Al Najaf Restaurant, Khushab.

فاطمتہ الزہراء میڈیکل سینٹر گروٹ خالصن ایک رفاہی ادارہ ہے جہاں ہر قسم کی ایمرجنسی کو 24/7 ڈیل کیا جاتا ہے. اس کی نءی ایڈمنسٹریشن دن رات خدمت میں کوشاں ہے.اپنے علاقے کے اس ادارے پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تشریف لائیں.

گـروٹ اور گردونواح کے لوگوں کے لیے  خـوشـخـبــری 🩺🩺🩺🩺🩺🩺🩺🩺 ڈاکـٹـر زبـیـر اطـہــر صـاحـب🩺🩺🩺🩺🩺🩺🩺🩺 25 جولائی بروز ہفتہدن *3...
23/07/2026

گـروٹ اور گردونواح کے لوگوں کے لیے
خـوشـخـبــری

🩺🩺🩺🩺🩺🩺🩺🩺

ڈاکـٹـر زبـیـر اطـہــر صـاحـب

🩺🩺🩺🩺🩺🩺🩺🩺

25 جولائی بروز ہفتہ
دن *3* بجے سے رات 7 بجے تک OPD کریں گے

ایڈوانس اپائنٹمنٹ لینے کے لیے رابطہ کریں
*03001620014*
*03065111806*

فـاطـمـۃ الـزاہـرہ مـیـڈیکـل سـنٹـر گــروٹ

انشااللہ

AQT Welfare Organization Pakistan
Syed Shahenshah Hussain Naqvi
کدھی دے واسی


انشااللہAQT Welfare Organization PakistanSyed Shahenshah Hussain Naqviکدھی دے واسی
23/07/2026

انشااللہ
AQT Welfare Organization Pakistan
Syed Shahenshah Hussain Naqvi
کدھی دے واسی


انشااللہAQT Welfare Organization PakistanSyed Shahenshah Hussain Naqviڈاکٹر یوسف حسنکدھی دے واسی                        ...
23/07/2026

انشااللہAQT Welfare Organization PakistanSyed Shahenshah Hussain Naqvi
ڈاکٹر یوسف حسن
کدھی دے واسی


29/06/2026

الحمدللہ 10 محرم الحرام کو فاطمة الزهراء میڈیکل سنٹر گروٹ خوشاب کی انتظامیہ اور سٹاف نے القائم ٹرسٹ پاکستان کے زیر سایہ تمام ماتمیوں اور خصوصی طور پر زنجیر زنی کے ماتمیوں کو فرسٹ ایڈ دی اور چائے کی سبیل کا انتظام کیا۔ اللہ پاک بصدقے محمد وآل محمد تمام مومنین کو اور علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین ثم آمین
AQT Welfare Organization Pakistan
Syed Shahenshah Hussain Naqvi






#رضاکار

#10محرم

حضرت امام حسینؑ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں 10 محرم الحرام (یومِ عاشورہ) کے موقع پر فاطمۃ الزہراء...
27/06/2026

حضرت امام حسینؑ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں 10 محرم الحرام (یومِ عاشورہ) کے موقع پر فاطمۃ الزہراء ہسپتال کی جانب سے عزادارانِ حسینؑ کی خدمت کے لیے سبیلِ چائے کا اہتمام کیا گیا۔

ہسپتال کی انتظامیہ، عملے اور رضاکاروں نے محبت، اخلاص اور جذبۂ خدمت کے ساتھ عزادارانِ کرام کو گرم چائے پیش کی۔ اس معمولی سی خدمت کے ذریعے اہلِ بیتؑ سے اپنی عقیدت کا اظہار کرنا ہمارے لیے باعثِ سعادت ہے۔

اللہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمیں ہمیشہ خدمتِ انسانیت اور خدمتِ عزادارانِ حسینؑ کی توفیق عطا فرمائے، اور حضرت امام حسینؑ کے پیغامِ صبر، ایثار اور حق پر استقامت پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔

“خدمتِ عزادارانِ حسینؑ، ہمارے لیے باعثِ فخر اور سعادت ہے۔” ❤️
Syed Shahenshah Hussain Naqvi
AQT Welfare Organization Pakistan


#سبیل



#10محرم








10 محرم الحرام (یومِ عاشورہ) کے مقدس موقع پر فاطمۃ الزہراء ہسپتال کی جانب سے میڈیکل کیمپ میں عزادارانِ امام حسینؑ اور عو...
27/06/2026

10 محرم الحرام (یومِ عاشورہ) کے مقدس موقع پر فاطمۃ الزہراء ہسپتال کی جانب سے میڈیکل کیمپ میں عزادارانِ امام حسینؑ اور عوام الناس کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی گئی۔

اس خدمتِ خلق کے عظیم مشن میں ہسپتال کی انتظامیہ، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور رضاکاروں نے بھرپور جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دیں۔ رضاکاروں نے میڈیکل کیمپ کے انتظامات، زخمیوں کی دیکھ بھال اور دیگر امور میں نہایت خلوص اور محنت کے ساتھ حصہ لیا، جس کی بدولت کیمپ کامیابی سے مکمل ہوا۔

ہم اپنے تمام ڈاکٹرز، اسٹاف اور رضاکاروں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے یومِ عاشورہ کے موقع پر انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

خدمتِ انسانیت، ہماری اولین ترجیح۔ ❤️
AQT Welfare Organization Pakistan
Syed Shahenshah Hussain Naqvi




#10محرم

#رضاکار






25/06/2026

ماشااللہ AQT Welfare Organization PakistanSyed Shahenshah Hussain Naqviکدھی دے واسی
01/06/2026

ماشااللہ
AQT Welfare Organization Pakistan
Syed Shahenshah Hussain Naqvi
کدھی دے واسی

Address

Main Khushab Girote Road Near Al Najaf Restaurant
Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima tu Zahra Medical Centre girote - Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share